16/09/2026
TikTok پر ہر Influencer کی بات کو حقیقت نہ سمجھیں!
کچھ لوگ آپ کو Suppliers، Reselling اور E-commerce کے بارے میں آسان کامیابی کے دعوے بتاتے ہیں، لیکن حقیقی Business صرف دعووں سے نہیں، Research اور Proper Strategy سے بنتا ہے۔
میری کوشش ہے کہ آپ کو Realistic طریقے سے Store Management، Supplier Research اور E-commerce کا صحیح طریقہ سمجھاؤں۔ 🚀
دیکھیں، سیکھیں، Verify کریں — پھر کام شروع کریں! 💯