Yë Us kí MüHabT

Yë Us kí MüHabT faisal

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا 🍁🕊️🥀کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ھوتے ھے  🍁
18/01/2024

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا 🍁🕊️🥀
کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ھوتے ھے 🍁

Aslam o alaikum sub dosto ko subha bakher
18/01/2024

Aslam o alaikum sub dosto ko subha bakher

16/12/2023
🅿️دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے..*اس لیے دل میں عفو،  رواداری،  سچائی،  مح...
25/04/2023

🅿️

دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے..

*اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے
تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیں خود میں بے چینی نہیں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے.

25/04/2023

یوں بھی نہیں کے میرے بلانے سے آگیا
جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا۔
🥺 Missing Md

My sweat MD for you
25/04/2023

My sweat MD for you

25/04/2023

Sub dost page ko like kry or comment kry ap ko achi achi vedio or poetry mily gi es page pir jazakallah

‏گوشہ نشین شخص! تیری ہر جھلک کی خیر!   جـــــــــــانـــــــــــاں 3> (:🌎♥️🥺Md
19/04/2023

‏گوشہ نشین شخص! تیری ہر جھلک کی خیر!

جـــــــــــانـــــــــــاں 3> (:🌎♥️🥺Md

رات گئے اس رختِ شب میںتاروں کے جھرمٹ میں چھپ کرنیل گگن کی گود میں بیٹھااپنے سوچ نگر میں گُم سُممیرے جیسا تنہا تنہامیری ج...
12/04/2023

رات گئے اس رختِ شب میں
تاروں کے جھرمٹ میں چھپ کر
نیل گگن کی گود میں بیٹھا
اپنے سوچ نگر میں گُم سُم
میرے جیسا تنہا تنہا
میری جانب دیکھ رہا ہے
آدھی رات کا پورا چاند

‏تیرے💕 سینے سے💕 لگ کر 💕تیری آرزو بن 💕جاؤںتیری 💕سانسوں سے💕ملکرتیری💕 خوشبو بن💕 جاؤں فاصلےنہ💕 رہیں ہم 💕دونوں کےدرمیان💕میں، ...
11/04/2023

‏تیرے💕 سینے سے💕 لگ کر 💕تیری آرزو بن 💕جاؤں

تیری 💕سانسوں سے💕ملکرتیری💕 خوشبو بن💕 جاؤں

فاصلےنہ💕 رہیں ہم 💕دونوں کےدرمیان💕

میں، میں💕 نہ رہوں بس💕 تو بن جاوں

Address

Krachi Saya Taixtail Mil
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yë Us kí MüHabT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category