qari Mueen official

Directions Contact the business

qari Mueen official 🕌 قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامک رہنمائی
📖 احادیثِ مبارکہ، دعائیں اور نصیحتیں
🤲 مقصد: اصلاحِ معاشرہ اور قربِ الٰہی

23/09/2026
🌹 ایک یادگار حاضری، ایک یادگار نسبت 🌹میرے مرشدِ کریم حضرت مفتی میاں عبدالعلی صاحب رحمۃ اللہ علیہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں اپن...
23/09/2026

🌹 ایک یادگار حاضری، ایک یادگار نسبت 🌹

میرے مرشدِ کریم حضرت مفتی میاں عبدالعلی صاحب رحمۃ اللہ علیہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے۔

آج میرے مرشدِ کریم اس دنیا میں موجود نہیں، مگر آپ کی محبت، شفقت اور یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللہ پاک میرے مرشدِ کریم کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبرِ انور کو نور سے منور فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🌹

19/09/2026

ایک بار قرآنِ پاک کی تلاوت ضرور سماعت فرمائیں،
دل کو ایک عجیب سا سکون اور روح کو راحت محسوس ہوگی۔ ❤️
ایک بار ضرور سنیں، دل کو مزہ آئے گا اور سکون ملے گا۔ 🤍📖 #اسلام #مسلمان #تلاوت

18/09/2026

🌸 آج جمعہ کا بابرکت دن ہے 🌸

🤲 اس خوبصورت دعا کو ضرور سنیں،
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہماری پریشانیاں دور فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

❤️ دعا سنیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں۔

#جمعہ #دعا #اللہ #آمین

17/09/2026

آج کہاں بارش ہو رہی ہے

14/09/2026

🌹 درودِ پاک سنیں اور اپنے دل کو سکون دیں 🤍
چند لمحے درودِ پاک کی خوبصورت آواز کے ساتھ گزاریں، اور اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️

ویڈیو پسند آئے تو لائک ❤️، شیئر 🔄 اور فالو ضرور کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو کثرت سے درودِ پاک پڑھنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

#درودپاک #درودشریف #ذکراللہ #اسلام #نعت #محمدﷺ

صبر رکھو، اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھو، کیونکہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اللہ کی رحمت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے۔ 🤲❤️
13/09/2026

صبر رکھو، اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھو، کیونکہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اللہ کی رحمت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے۔ 🤲❤️

Address

Multan
Multan
SUMRA4455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when qari Mueen official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to qari Mueen official:

Shortcuts

Share