Syed hasnain abbas Naqvi

Syed hasnain abbas Naqvi صدر ہمدانی فورس سید حسنین عباس نقوی ���

30/09/2025

Labik ya Hussain as 🙏💖🌟. May this phrase inspire hope, resilience, and a steadfast commitment to justice.

30/09/2025

دلیر و بہادر، نام تیری شان ہے۔ ہمدانی فورس میں تجھ میں جان ہے۔ پاکستان کی سرزمین کی پہچان تو سید حسنین عباس نقوی کی جان تو۔ حق کی راہ میں جو چل پڑے تو ہر دشمن کی آنکھ میں بھرم رہ جائے۔ علم و غیرت سے بھرا ہوا دل، تیرے نام کا ہر لمحہ ہے کامل۔

نبیؐ کی ذات پہ سایہ تھا جس وفا کا وہ،ابو طالبؑ کا نام ہے، بابِ خدا کا وہ۔
13/09/2025

نبیؐ کی ذات پہ سایہ تھا جس وفا کا وہ،
ابو طالبؑ کا نام ہے، بابِ خدا کا وہ۔

*🌷بسمہ تعالیٰ🌷**🌹18 ربیع الاؤل🌹**🎂روزِ آمد باسعادت( بمطابق روایت)🎂**بنتِ رسول بنتِ علی و بتول زینبِ صغریٰ حضرت اُمِ کلثو...
11/09/2025

*🌷بسمہ تعالیٰ🌷*

*🌹18 ربیع الاؤل🌹*

*🎂روزِ آمد باسعادت( بمطابق روایت)🎂*

*بنتِ رسول بنتِ علی و بتول زینبِ صغریٰ حضرت اُمِ کلثوم بنتِ امیرالمومنین علی ابنِ ابیطالب (سلامُ اللہ علیھٰا)*

🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مراجعین عظام علماءِ حقہ تمام مومنین و مومنات
اور
بلخصوص *ولیُ العصر حجةِ خدا سرکارِ امام زمانہ (عج)* کی خدمت اقدس میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہدیہِ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔۔۔!!!

*🌹خاتم النبین جدالحسن والحسین حضرت محمد مصطفیٰ (صلیٰ اللہُ عَلیہِ وَ آلہِ وَسَلم) نے فرمایا*🌹

*🌼🌼 ہر شئے کی ایک بنیاد ہوتی ہے، اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت (علیہ السلام) کی محبت ہے۔۔۔!!!🌼🌼*

📚 محاسن ج١ ص ٢٤٧

*🌺صبح بخیر🌺*

*💕اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍوَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ💕*
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

06/09/2025

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Asia
Muridke
39000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed hasnain abbas Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share