Deen Islam

Deen Islam this page is about Deen Islam

18/02/2025

Qari ajmal Raza attari bayanat bahut khubsurat Sune
قاری اجمل رضا طارق کا بیان سنیں بہت خوبصورت ہے

16/02/2025

Qari ajmal Raza tarika bayan sunen bahut meetha H
سول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قاری اجمل رضا طاری بیان #

13/02/2025
09/02/2025

اجمل رضا طاری کا بیان رمضان کے فوائد کیا ہیں #

09/02/2025
06/02/2025

01/02/2025

*إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب)

ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔

اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤

24/01/2025

tala #جب اللہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جس کو کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، تو پھر صبر کرنے پر اللہ ہماری مدد بھی ان وسیلوں سے کرتا ہے جس کا ہم نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا، بس اللہ پر توکل رکھو اور مشکل وقت میں صبر کرو۔ ❤️

Address

Jaslani Kala
Nankana Sahib
141006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen Islam:

Share

Category