Best of luck Pakistan

Call Directions Contact the business

Best of luck Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Best of luck Pakistan, Panjab.

26/06/2026
اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے آمین                                                                            ...
26/06/2026

اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے آمین




کیا ہو رہا اس ملک میں 💔                                                                                                 ...
26/06/2026

کیا ہو رہا اس ملک میں 💔




جب امیر المؤمنین سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ اور سیدنا امیر معاویہ ؓ کے درمیان سیاسی کشمکش عروج پر تھی تو قیصرِ روم...
26/06/2026

جب امیر المؤمنین سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ اور سیدنا امیر معاویہ ؓ کے درمیان سیاسی کشمکش عروج پر تھی تو قیصرِ روم نے سوچا کہ اچھا موقع ہے، مسلمان آپس میں دست و گریباں ہیں، اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور مفتوحہ علاقے واپس لینے چاہییں۔ چنانچہ اس نے اپنے لاؤ لشکر سمیت پیش قدمی شروع کردی۔

سیدنا امیر معاویہ ؓ کا علاقہ شام اس کے قریب لگتا تھا، آپ کو ذرائع سے اطلاع مل گئی کہ رومی شہنشاہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے پیش قدمی شروع کرچکا ہے، تو آپ نے قاصد کے ذریعے ایک مکتوب اس کی طرف روانہ کیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جیسے ہی یہ مکتوب قیصر روم کو ملا تو وہ فوراً واپس پلٹ گیا۔

اس مکتوب میں کیا تھا؟

مؤرخین لکھتے ہیں سیدنا امیر معاویہ ؓ نے مکتوب میں لکھا تھا: ”خدا کی قسم! اے ملعون! اگر تو باز نہ آیا اور اپنے ملک واپس نہ گیا، تو میں اپنے چچا زاد بھائی (حضرت علیؓ) سے صلح کر لوں گا اور ہم دونوں مل کر تیرے خلاف متحد ہو جائیں گے، اور میں تجھے تیری پوری سلطنت سے نکال باہر کروں گا....!“

ایسے رعب و دبدبے والے انسان تھے سیدنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ!





21/08/2025

اڈا امیر پور اسٹیشن پر خوفناک حادثہ 15 سالہ عرفان ولد اللہ وسایا 22 ویلر این ایل سی ٹرالے کی زد میں آکر موقع پر جانبق

27/03/2025

*_اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف_*
*_اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گ*_اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف_*
*_اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا_*♥😇

23/09/2024

* _کـــوئــــی اتنــــا بھـــی بــــے بــــس نـــــہ ہـــو یــــا رب درد بھــــی ہــــوں اور آنســــوں بھــــی چھـــــپانــــے ہـــوں_😪❤‍🩹🥀

* _❥︎━ ᭸͟͞✥M,I✥͟͞᭸ ━❥︎_

زندگی بہت تلخ ہے اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں ❤️ اف
11/06/2024

زندگی بہت تلخ ہے
اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا
زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں ❤️ اف

Address

Panjab

Telephone

+923034037205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best of luck Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Best of luck Pakistan:

Shortcuts

Share