12/10/2026
باڑہ بازار میں تحریکِ انصاف کے امن مارچ کے دوران فائرنگ اور شیلنگ کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔ ہماری گزارش ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ آئینِ پاکستان ہر شہری کو پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، اور اس حق کا احترام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ حکومت، اداروں اور عوام کے درمیان باہمی احترام، برداشت اور امن ہی ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔
ہم سب کا مقصد امن، تحفظ اور عوام کے حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ 🇵🇰🤝
#پاکستان