Fata sports ki Awaz

Call Directions

Fata sports ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fata sports ki Awaz, Peshawar.

�✨ خوش آمدید ✨🌊JK AQUORA Mineral Water کی جانب سےہمارے معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 💙🌹 Nabil Afridi🌹 Khan...
01/09/2026

�✨ خوش آمدید ✨🌊

JK AQUORA Mineral Water کی جانب سے
ہمارے معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 💙

🌹 Nabil Afridi
🌹 Khan Wali Afridi
🌹 Qazi Momin Afridi

آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی ہے۔
آپ کی آمد ہماری تقریب کی رونق ہے۔ ❤️

JK AQUORA — پانی کی پاکیزگی، صحت کی ضمانت 💧

27/08/2026
24/08/2026

All kpk football opening match adezi football ground
Attariwal fc some pic clips

23/08/2026

All Zarghun khel football tournament zk ground
Great goal score final match sha 11

آل کے پی کے فٹبال ٹورنمنٹ ادیزی فٹبال گراونڈ ہم اپنے طرف سے کامیاب افتتاخ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہے کوہ...
23/08/2026

آل کے پی کے فٹبال ٹورنمنٹ ادیزی فٹبال گراونڈ
ہم اپنے طرف سے کامیاب افتتاخ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہے کوہ دامان کی سطخ پر ہر سال ادیزی فٹبال گراونڈ ہمیشہ ایک رونق بن جاتا ہے علاقے کے لیے دور دور سے لوگ اتے ہے اور ہر میچ کو انجواے کرتے ہے اس کی خاص وجہ فٹبال کی جو کمیٹی ہے ان کے اخلاق کردار کو دیکھ کر لوگ ان سے دوگنا مخبت کرتے ہے
اسپیشلی مشتاق عدنان شعیب وغیرہ
ہمارا تعاون اپکے ساتھ ہوگا
آپکی خلوص مخبت کا بہت بہت شکریہ
خاص کر اٹاریوال فٹبال کلب کی طرف سے کی آپ لوگوں نے جیتنے عزت کی نگاہ سے دیکھ کر شو میچ کا خقدار قرار پایا

ال زرغن خیل شیراکی بوستی خیل منصور فٹبال ٹورنامنٹ آج کا بڑا فائنل میچ درہ آدم خیل کے دو بہترین ٹیموں کے ٹی کے ٹائیگرز بم...
23/08/2026

ال زرغن خیل شیراکی بوستی خیل منصور فٹبال ٹورنامنٹ
آج کا بڑا فائنل میچ درہ آدم خیل کے دو بہترین ٹیموں کے ٹی کے ٹائیگرز بمقابل شاہ الیون کے درمیان کھیلا گیا ایک بہترین میچ کھیلا گیا جتنا بھی تعریف کیا جائے کم ہے ٹی کے ٹائیگرز نے پہلے ہاف کے درمیان میں حمزہ نے ہیڈ پر شاندار گول سکور کیا پھر دوسرے ہاف کے ایکسٹرا ٹائم کے چوتھے منٹ میں شاہ الیون نے گول سکور کیا اور فائنل میچ ایک ایک گول سے برابر رہا اور پلینٹی شوٹ پر ٹی کے ٹائیگرز پر ٹی کے ٹائیگرز اس ٹورنامنٹ کا چمپئن بنا
Tk Tiger ⚽
Vs
Shah elven ⚽

Tk Tiger win by penalty shoot
Congratulations To All Tk Tiger family 🐅🐅

⚽ فٹبال ٹورنامنٹ — سیزن 1🔥 کل کا اہم مقابلہ 🔥🏆 MZK 🆚 STCفٹبال ٹورنامنٹ سیزن 1 میں کل دو مضبوط ٹیمیں MZK اور STC ایک دوسر...
22/08/2026

⚽ فٹبال ٹورنامنٹ — سیزن 1

🔥 کل کا اہم مقابلہ 🔥

🏆 MZK 🆚 STC

فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 1 میں کل دو مضبوط ٹیمیں MZK اور STC ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

دونوں ٹیمیں میدان میں بھرپور جوش، جذبے اور بہترین کھیل کے ساتھ کامیابی کے لیے جدوجہد کریں گی۔ شائقینِ فٹبال سے درخواست ہے کہ میدان میں تشریف لائیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں۔

⚽ کون بنے گا فاتح؟
🔥 فیصلہ میدان میں ہوگا!

فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ — سیزن 1

M shpalki football league Highlights
22/08/2026

M shpalki football league
Highlights

🏆⚽ فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ – سیزن 1 ⚽🏆🔥 کل ہوگا ٹورنامنٹ کا پہلا شاندار مقابلہ! 🔥فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ سیز...
19/08/2026

🏆⚽ فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ – سیزن 1 ⚽🏆

🔥 کل ہوگا ٹورنامنٹ کا پہلا شاندار مقابلہ! 🔥

فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 1 کا پہلا میچ کل دو مضبوط اور بہترین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

⚔️ اٹریوال ایف سی 🆚 مشترکہ شپالکیوال ⚔️

یہ مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہوگا، جہاں کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے لیے میدان میں اتریں گے۔

🕔 میچ کا وقت: شام 5:00 بجے

تمام کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے میدان میں پہنچیں۔ دیر سے پہنچنے والی ٹیم کے کھلاڑی کو کھیل میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

⏰ وقت کی پابندی لازمی ہے!
⚽ جذبہ بلند رکھیں، کھیل کو خوبصورت بنائیں!
🏆 کون بنے گا پہلے مقابلے کا فاتح؟

🔥 میدان تیار ہے، مقابلہ شروع ہونے والا ہے! 🔥

فاٹا یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ — ایک نیا سفر، ایک نئی تاریخ! 🇵🇰⚽

پہلے احسان اللہ اینڈ منصف شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ادیزیکے پہلے راؤنڈ کا مکمل شیڈول آپ تمام ٹیموں کے ساتھ شیئر کر دیا...
19/08/2026

پہلے احسان اللہ اینڈ منصف شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ادیزیکے پہلے راؤنڈ کا مکمل شیڈول آپ تمام ٹیموں کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔

تمام ٹیمیں اپنے اپنے میچز کی تاریخ اور دن اچھی طرح نوٹ کر لیں۔ تمام میچز شام 5:00 بجے شروع ہوں گے، لہٰذا تمام ٹیمیں مقررہ وقت سے پہلے گراؤنڈ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ شیڈول میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ یہ شیڈول FATA University میں شروع ٹورنامنٹ کو مدِنظر رکھتے ہوئے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے۔

لہٰذا تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں، اپنے میچ کی تاریخ اور وقت کو نوٹ کریں اور بروقت گراؤنڈ پہنچیں۔

آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔
ان شاء اللہ ایک بہترین اور یادگار ٹورنامنٹ ہوگا۔ ⚽🏆

Address

Peshawar

Telephone

+923459090566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fata sports ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share