Buraq Builders

Call Directions Website

Buraq Builders Follow us to stay up-to-date on our latest Projects & Updates. Feel free to contact us: 0331-111-07-01
www.buraqbuilders.com.pk

14/10/2026

🏥 براق میڈیکل کمپلیکس — سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستان کا بہترین منصوبہ! ✨

ایک شاندار منصوبہ، روشن مستقبل اور سرمایہ کاری کے بہترین امکانات!

𝙄𝙣𝙩𝙚𝙧𝙚𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙘𝙖𝙣𝙙𝙞𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 𝙖𝙧𝙚 𝙧𝙚𝙦𝙪𝙚𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙩𝙤 𝙨𝙝𝙖𝙧𝙚 𝙩𝙝𝙚𝙞𝙧 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙙 𝘾𝙑𝙨 𝙫𝙞𝙖 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝙖𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙣𝙪𝙢𝙗𝙚𝙧 𝙥𝙧𝙤𝙫𝙞𝙙𝙚𝙙. 0345-4331368
13/10/2026

𝙄𝙣𝙩𝙚𝙧𝙚𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙘𝙖𝙣𝙙𝙞𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 𝙖𝙧𝙚 𝙧𝙚𝙦𝙪𝙚𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙩𝙤 𝙨𝙝𝙖𝙧𝙚 𝙩𝙝𝙚𝙞𝙧 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙙 𝘾𝙑𝙨 𝙫𝙞𝙖 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝙖𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙣𝙪𝙢𝙗𝙚𝙧 𝙥𝙧𝙤𝙫𝙞𝙙𝙚𝙙. 0345-4331368

12/10/2026

ڈائریکٹر چائنہ وینڈو ڈاکٹر ناز پروین کے براق میڈیکل کمپلیکس کے حوالے سے مثبت تاثرات!
براق میڈیکل کمپلیکس — صحت کے بہتر مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم!

09/10/2026

𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝! 𝙇𝙖𝙩𝙚𝙨𝙩 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙩𝙧𝙪𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙐𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 𝘽𝙪𝙧𝙖𝙦 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝘾𝙤𝙢𝙥𝙡𝙚𝙭

08/10/2026

کمشنر افغان ریفیوجیز جناب شکیل محمد خان صافی نے براق میڈیکل کمپلیکس کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے سی ای او براق بلڈرز جناب علی حیدر باباخیل صاحب سے ملاقات کی۔

اس موقع پر جناب شکیل محمد خان صافی نے سی ای او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل صاحب کے وژن کو خوب سراہا اور براق میڈیکل کمپلیکس میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے منصوبے پر جاری کام کے معیار اور پیش رفت کو بھی سراہا۔

اس موقع پر سینئر اینکر پرسن، پرائیڈ آف پرفارمنس جناب جمشید علی خان بھی موجود تھے۔

07/10/2026

ایک ایسی جگہ سرمایہ کاری، جہاں سے آپ ماہانہ حلال لاکھوں روپے کما سکتے ہیں! 💰
جی ہاں! براق میڈیکل کمپلیکس میں پارٹنر بن کر آپ حاصل کر سکتے ہیں ماہانہ لاکھوں روپے کی حلال آمدن، اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافے کا موقع۔
🏥 براق میڈیکل کمپلیکس
ایک بہتر مستقبل کے لیے بہتر سرمایہ کاری
✨ تو پھر دیر کس بات کی؟
آج ہی رابطہ کریں اور براق میڈیکل کمپلیکس میں اپنے شیئر کی بکنگ کروائیں۔
📞 0331-111-0701

05/10/2026

کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 کے فائنل کے موقع پر سی ای او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل صاحب نے گرلز انڈر 15 کی فاتح ملیحہ شاہ اور رنر اپ پرخہ احمد کے لیے نقد انعامات کا اعلان کیا تھا۔
اسی وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آج دونوں باصلاحیت کھلاڑیوں کو براق بلڈرز کے دفتر میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، جہاں سی ای او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل صاحب نے دونوں کھلاڑیوں کو نقد انعامات پیش کیے اور ان کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سی ای او علی حیدر باباخیل صاحب نے ڈاکٹر حامد آفریدی کو بھی براق فیملی کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

🌟 نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، ٹیلنٹ کی قدر اور کھیلوں کا فروغ — براق بلڈرز کا عزم۔

03/10/2026

براق بلڈرز کی کامیابی کے پیچھے کیا راز ہے کیا یہ کامیابی مسلسل محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے یا بابا واجداؤ سے وراثت میں ملی ہے؟

سنیے اس اہم سوال کا جواب، خود (سی ای او) براق بلڈرز، علی حیدر باباخیل صاحب کی زبانی!

01/10/2026

الحمدللہ! براق میڈیکل کمپلیکس کا ایک اور لینٹر تیاری کے مراحل میں ہے۔ ان شاء اللہ، جس دن اس سلیب کی کنکریٹ کا کام ہوگا، ہم براق بلڈرز کے آفیشل پیج پر آپ کے ساتھ اس اہم مرحلے کی براہِ راست نشریات (Live) شیئر کریں گے۔

الحمدللہ، براق میڈیکل کمپلیکس کی مختلف منزلوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ہم معیاری تعمیرات اور جدید سہولیات کے ذریعے ایک بہتر طبی مستقبل کی جانب گامزن ہیں۔

براق بلڈرز — اعتماد، معیار اور ترقی کا سفر! 🏗️✨

30/09/2026

🏆 کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا کامیاب انعقاد قمر زمان اسکواش کمپلیکس، قیوم اسٹیڈیم پشاور میں ہوا، جس میں نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل اور بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

🥇 گرلز انڈر 15 فائنل

براق بلڈرز کی نمائندگی کرنے والی ملیحہ شاہ (KP) نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارخا احمد (KP) کو 11/5، 6/11، 11/9، 11/9 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی۔

اس اہم فائنل میں سی ای او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل صاحب نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سابق عالمی چیمپئن اور اسکواش لیجنڈ مسٹر قمر زمان، مسٹر منور زمان، سینئر اسکواش کوچ و چیف آرگنائزر مسٹر محمد وسیم اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر سی ای او براق بلڈرز علی حیدر باباخیل صاحب کا کہنا تھا کہ:

"براق بلڈرز نے ہمیشہ کھیل اور نوجوانوں سے متعلق ایسی مثبت سرگرمیوں کو سپورٹ کیا ہے اور آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور سپورٹ جاری رکھیں گے۔"

🌟 نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، کھیلوں کا فروغ اور ایک روشن مستقبل — براق بلڈرز کا عزم۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share