Senitor Hilal Rahman

Senitor Hilal Rahman islamic page

ضلع مہمند۔کاروان رحمان کا امبار میں شمولیتی،ورکرکنونشن تقریب۔درجنوں افراد اپنے خاندانوں سمیت کاروان رحمان میں شامل ہوگئے...
18/11/2023

ضلع مہمند۔کاروان رحمان کا امبار میں شمولیتی،ورکرکنونشن تقریب۔درجنوں افراد اپنے خاندانوں سمیت کاروان رحمان میں شامل ہوگئے۔کاروان رحمان علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے پرعزم جبکہ مسلسل شمولیتی تقاریب عوامی اعتماد کاسنگ میل ہے۔سنیٹرہلال الرحمان کا ورکرکنونشن سے خطاب

کاروان رحمان نے تحصیل امبار میں ملک خیال گل کے رہائشگاہ پر شمولیتی تقریب، ورکرکنونش کاانعقاد کیا۔مذکورہ امبار ورکرکنونشن میں کاروان رحمان کی سینکڑوں کارکنان نے شرکت کرکے اس موقع پر درجنوں افراد اپنے خاندانوں سمیت دوسرے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر کاروان رحمان میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلیا۔کاروان رحمان امبار شمولیتی و ورکرکنونشن میں سنیٹرہلال الرحمان سمیت کاروان رحمان کی دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ورکرکنونشن سے امبار کاروان رحمان کارکنان ملک امیرنواب،ملک خیال گل،ملک علم خان،ملک زیارت ،ملک سرور،ملک حضرت شاہ ودیگرنے بتایاکہ امبار میں کاروان رحمان کی قوت وقت گزرنے کیساتھ ساتھ دوگنی اور کارکنان پرعزم ہیں۔اور کاروان رحمان پرعوامی اعتماد کاسلسلہ جاری رہنے سے روزبروز شمولیت ہورہے ہیں۔جو کہ آئندہ الیکشن میں ناقابل شکست قوت بنتاجارہاہے۔ رحمان بلاتفریق علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے کوشاں ہے۔
#

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Senitor Hilal Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category