HARAM Estate.

HARAM Estate. We deals in All Govt. Housing schemes All over Pakistan and Dubai USA Brazil.

COMING SOON at  ISLAMABAD
25/08/2017

COMING SOON at ISLAMABAD

07/08/2017
10 Marla House for sale Phase 2 Hayatabad for more details Please visit. www.haramestate.com
04/08/2017

10 Marla House for sale Phase 2 Hayatabad
for more details Please visit. www.haramestate.com

17/07/2017

پشاور: ریگی ماڈل ٹاؤن میں 22 ارب روپے کی لاگت سے ہیلتھ سٹی کے قیام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے بڑے ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کرم کرنے کےلئے پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن میں 22 ارب روپے کی لاگت سے ہیلتھ سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، یہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت ہیلتھ سٹی کے قیام کےلئے 7 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کی 315 ایکڑ اراضی فراہم کرے گی جس کے قیام سے صوبے کو سالانہ 3 ارب روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوں گی۔

یہ ہیلتھ سٹی 5 زونز پر مشتمل ہوگی جن میں تجارتی، تفریحی، تعلیمی، مذہبی اور صحت سہولیات دستیاب ہونگی، ہیلتھ سٹی میں میڈیکل کالج، ٹیچنگ ہسپتال، چلڈرن گائنا کالوجی، کارڈیالوجی، جنرل میڈیکل اور لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہوں گی۔

10/03/2017

ریگی للمہ ٹاون میں سوئی گیس کی فراہمی کے لئے 56 کروڑ رو پے دینے کی منظوری۔مارچ کے تیسرا ہفتہ تک اس حوالے سے مزید سورتحال واضح ہوجائےگی۔

Group Photo with Peshwar property dealers at Pearl Continental Hotel Peshawar.
14/02/2017

Group Photo with Peshwar property dealers at Pearl Continental Hotel Peshawar.

Address

Off 18 A Tatara Market Phase 1 Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HARAM Estate. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category