Owner of iqbal centre

Owner of iqbal centre Iqbal Business Center

عوامی آگاہی کے لیے اہم اطلاع(اخباری اشتہار)عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقبال بزنس سینٹر، سرکی روڈ کوئٹہ کے حوالے س...
03/07/2025

عوامی آگاہی کے لیے اہم اطلاع
(اخباری اشتہار)

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقبال بزنس سینٹر، سرکی روڈ کوئٹہ کے حوالے سے کسی بھی قسم کا لین دین کرنے والا فرد اپنے نفع و نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔

یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ اقبال بزنس سینٹر کا کیس معزز سول جج کوئٹہ کی عدالت میں زیر سماعت ہے، جس کی آئندہ پیشی 10 جولائی 2025 کو مقرر ہے۔ دیوانی معاملہ ہے دیر سویر ھو جاتی ہے لیکن انشااللہ اللہ الحق ہے اور کامیابی میری مقدر ہے۔

یاد رہے کہ ٹھیکیدار فصیح اللہ کے ساتھ اقبال بزنس سینٹر کے متعلق کسی بھی قسم کا لین دین کرنے والا شخص اپنے نفع و نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔

یہ اخباری اطلاع عوام کو ہوشیار کرنے کے لیے مالک اقبال بزنس سینٹر، مشر حاجی ہاشم خان کے کہنے پر دی جا رہی ہے۔

رابطہ نمبر۔ 03047495394

Public Awareness Notice
(Newspaper Advertisement)

This is to apprise the general public that any individual engaging in financial or commercial transactions pertaining to Iqbal Business Center, located on Sirki Road, Quetta, shall be solely accountable for their own profit or loss.

It is further clarified that the legal proceedings concerning the Iqbal Business Center are currently sub judice before the Honourable Civil Judge, Quetta. The next date of hearing is scheduled for 10th July 2025. Since this is a civil litigation, procedural delays are not uncommon; however, with unwavering faith, we affirm that veracity prevails, and eventual success is destined by Divine Will.

Moreover, it must be emphatically reiterated that any dealings with Contractor Fasihullah in relation to the aforementioned Iqbal Business Center are to be undertaken at one’s own peril, as such parties shall bear full responsibility for any consequential gains or losses.

This public notification is being disseminated under the express instruction of the owner of Iqbal Business Center, Mushar Haji Hashim Khan, with the sole purpose of safeguarding public interest and ensuring vigilance.

Contact Number. 03047495394

مشر حاجی ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر کی جانب سے عید الضحی مبارک۔اقبال بزنس سینٹر کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ جسکی ...
07/06/2025

مشر حاجی ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر کی جانب سے عید الضحی مبارک۔
اقبال بزنس سینٹر کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ جسکی اگلی پیشی 19 جون 2025 ہے اور گواھان پہ جرح ھو رہی ہے. کسی قسم کی کرایہ داری کرنے والا اپنے نفع نقصان کا خود ذمہ دار ھوگا۔
واٹس اپ رابطہ نمبر۔ 03047495394

Eid Ul Adha Mubark to entire Muslim community "Mashar Haji Hasham Khan"

The case of Iqbal Business Center is under hearing in the civil Court 3.Whose next date of hearing is 19 june 2025.And the witness will be cross-examined.The tenant of any type of tenancy shall be responsible for his own profit and loss.

For any kind of guidance contact on our whatsapp number given below.
0304-7495394.

Eid mubarak to entire Muslim community.Regards  Mashar Haji Hasham khan
31/03/2025

Eid mubarak to entire Muslim community.

Regards Mashar Haji Hasham khan

رمضان مبارک۔مشر حاجی محمد ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر۔اقبال بزنس سینٹر کیس میں شہادت منجانب مدعی چل رھی ہے جسکی اگلی ...
01/03/2025

رمضان مبارک۔
مشر حاجی محمد ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر۔
اقبال بزنس سینٹر کیس میں شہادت منجانب مدعی چل رھی ہے جسکی اگلی پیشی 12 مارچ 2025 ہے۔

Eid Mubarak To entire Muslim Ummah!Regards. Mashar Haji Hasham khan Owner Of Iqbal Business Centre
17/06/2024

Eid Mubarak To entire Muslim Ummah!

Regards. Mashar Haji Hasham khan Owner Of Iqbal Business Centre

اقبال بزنس سینٹر کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ جسکی اگلی پیشی اگلے ھفتے ہے اور گواھان پہ جرح ھو رہی ہے. کسی قسم کی کرای...
24/05/2024

اقبال بزنس سینٹر کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ جسکی اگلی پیشی اگلے ھفتے ہے اور گواھان پہ جرح ھو رہی ہے. کسی قسم کی کرایہ داری کرنے والا اپنے نفع نقصان کا خود ذمہ دار ھوگا۔

The case of Iqbal Business Center is under hearing in the civil Court 3.Whose next date of hearing is next week.And the witness is being cross-examined.The tenant of any type of tenancy shall be responsible for his own profit and loss.

For any kind of guidance contact the number given below.
0304-7495394

رمضان مبارک۔مشر حاجی محمد ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر۔
11/03/2024

رمضان مبارک۔
مشر حاجی محمد ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر۔

اقبال بزنس سینٹر کے کیس کا اگلا مرحلہ کچہری میں چل رھا ہے۔کچہری میں جنوری کے مہینے میں چھٹی ہے۔ لہذا کیس میں گواھوں پہ ج...
27/01/2024

اقبال بزنس سینٹر کے کیس کا اگلا مرحلہ کچہری میں چل رھا ہے۔کچہری میں جنوری کے مہینے میں چھٹی ہے۔ لہذا کیس میں گواھوں پہ جرح کا اخری مرحلہ ہے جسکے بعد اخری بحث ھوگئ۔ انشااللہ اس مرحلے میں بھی کامیابی ممتاز کاروباری شخصیت مشر حاجی ھاشم خان مالک اقبال بزنس سینٹر کو ھوگئ۔ لہذا عوام الناس کو ایک مرتبہ پھر متنبہ کرتے ہے کہ فیصلے تک اقبال بزنس سینٹر میں لین دین کرنے والا اپنے نفع نقصان کا خود ذمہدار ھوگا۔کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے اپ ھمارے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہے۔
Whatsapp No. 0304-7495394

اقبال سینٹر میں کرایہ پہ دوکان لینے پہ دوکاندار کے خلاف کیس کرونگا۔ مشر حاجی ھاشم خان۔ کوئٹہ(پ ر) اقبال بزنس سینٹر سرکی ...
24/11/2023

اقبال سینٹر میں کرایہ پہ دوکان لینے پہ دوکاندار کے خلاف کیس کرونگا۔ مشر حاجی ھاشم خان۔

کوئٹہ(پ ر) اقبال بزنس سینٹر سرکی روڈ کوئٹہ کے مالک مشر حاجی ھاشم خان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں دوکانداروں اور عام عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ پلازے میں کرایہ پہ دوکان لینے سے باز رھیں کیونکہ اقبال بزنس سینٹر کا کیس سول کورٹ میں جاری ہے اور عدالت نے پلازے پہ سٹے لگایا ھوا ہے۔ جو بھی شخص خلاف قانون ایف کے بی(FKB) بلڈرز کے ٹھکیدار فصیح یا انکے کسی بھی شخص سے لین دین کرئیگا وہ مجرم ھوگا اور میں اسکے خلاف کیس کرونگا۔ان خیالات کا اظہار مشر حاجی نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے بھی کیا۔ مزید مشر حاجی نے کہا کہ قانونی زبان میں ایک جملہ ہے کہ "Ignorance of law is no excuse "چونکہ فصیح کے خلاف توہین عدالت کا کیس بھی جاری ہے لہذا وہ چاھتا ہے کہ باقی لوگوں کو بھی انجانے میں اس کیس میں مبتلا کرو۔لہذا بزریعہ پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا عوام کو متنبہ کرتے ہے کہ اقبال بزنس سینٹر سرکی روڈ کوئٹہ میں لین دین اور کرایہ داری پہ دوکان لینے سے اجتناب کریں ۔

I will file a case against the shopkeeper for renting a shop in Iqbal Business Center. Mashar Haji Hashim Khan

QUETTA: Owner of Iqbal Business Center Sirki Road Quetta, Mashar Haji Hashim Khan has issued a statement warning shopkeepers and general public to refrain from renting shops in the said plaza as the case of Iqbal Business Center is going on in the civil court and the court has Restrainted third party in the above mentioned plaza. Anyone who transacts with FKB Builders' contractor Fasih or anyone on the behalf of Iqbal Center would be unlawful and will be guilty. I will file a case against Them. These views were also expressed by Mashar in a press statement. Haji further said that since a contempt of court case is also pending against Fasih S/O Clark Akber, He also wants to implicate others in the case۔Because it is a legal rule that "ignorance of law is no excuse"
I have already made cases against people. Now, if anyone else, knowingly or unknowingly, rents in the said plaza, I will also legally include him in this case.The whole world will not back down from my word even then. I consider backing down as treason and sin۔
Therefore, once again I warn the people that Iqbal Business Center is my personal property, do not transact in it, otherwise the person will be responsible for his profit and loss.

الحمد اللہ! اقبال بزنس سینٹر سرکی روڈ کوئٹہ کیس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کا فیصلہبلوچستان ھای کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ...
16/09/2023

الحمد اللہ! اقبال بزنس سینٹر سرکی روڈ کوئٹہ کیس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کا فیصلہ

بلوچستان ھای کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ اف پاکستان میں بھی ٹھکیدار فصیح اللہ ذلیل ھوگیا۔ٹھکیدار فصیح اللہ ولد مامور اکبر نے بلوچستان ھای کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلینچ کیا اور سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ بلوچستان ھای کورٹ کے فیصلہ پہ سٹے دیں دیا جائے۔اور ساتھ ہی فصیح اللہ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ دوکانوں کو سیل نہ ھونے دیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی درخواست کیا تھا کہ 13 دوکانوں سے حاصل شدہ رقم کورٹ کی جانب سے مختص کی گئ اکاونٹ(سی سی ٹی اکاونٹ) میں جمع نہ کرانے کا حکم صادر فرمائیں تاکہ فصیح اللہ کو دوکانوں سے حاصل شدہ رقم بھی کورٹ کے اکاونٹ میں جمع نہ کرانا پڑئے۔یاد رھیں ٹھیکدار فصیح اللہ خود بھی پیشی کے موقع پہ سپریم کورٹ اف پاکستان میں حاضر ھوئے۔یاد رھیں مالک اقبال بزنس سینٹر مشر حاجی ھاشم خان کو اللہ تعالی نے سپریم کورٹ اف پاکستان میں بھی سرخرو کردیا۔تین ججز صاحبان پہ مشتمل بینج نے فیصلہ سناتے ھوئے ٹھکیدار فصیح اللہ کی اپیل کو مسترد کرکے خارج کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Alhamdulillah!
After the Balochistan High Court, the contractor Faseehullah was humiliated in the Supreme Court of Pakistan as well.Contractor Faseehullah son of clark Akbar challenged the decision of the Balochistan High Court in the Supreme Court of Pakistan and requested the Supreme Court to grant stay on the decision of the Balochistan High Court.And don't let the said shops get sealed. At the same time, it was requested by faseehullah that the money obtained from thirteen shops should not be deposited in the account (CCT account) allocated by the court.Remember, contractor Faseehullah son of Clark Akbar also appeared before the Supreme Court.Remember that Allah raised the head of Mashar Haji Hashim Khan Owner Of Iqbal Business Centre.A three-judge bench while pronouncing the verdict dismissed the appeal of Faseehullah.

اطلاع عام!
04/09/2023

اطلاع عام!

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owner of iqbal centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Owner of iqbal centre:

Share

Category