27/08/2026
انتقالی 1800 فٹ کمرشل RCC مکان 4 دکانیں برائے فروخت!
تفصیل: انتقالی 1800 فٹ کمرشل RCC مکان 4 عدد دکانیں پچھے 4 کمروں کا مکان واقع اللہ والا چوک نزد بلال ٹاؤن (اللہ والا چوک غوث کے اخیر میں بلال ٹاؤن کے ساتھ واقع ھے)
نوٹ: دکانوں کا کرایہ 36 ھزار 25 ھزار مکان کا کرایہ (کل 61 ھزار کرایہ آتا ھے)
ڈیمانڈ: 115 لاکھ
سیریس افراد صرف واٹس ایپ پے رابطہ کریں۔ شکریہ
واٹس ایپ
حنیف درانی: 03366639444
Follow Moon Property Agents Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaU6bv0BPzjeYlMbkG1B