Khizar Goats farm

Khizar Goats farm bakra show

28/04/2024

ماشاءاللہ ایک نمبر ٹیڈی بکری اور بکرا فور سیل جوڑی ایک نمبر ٹیڈی بریڈ کے جانور خضر گوٹ فارم پہ موجود ہیں

16/03/2024

پانچ بکروں کی لاٹ ایک نمبر ٹیڈی خصی اور تیار کرے سولڈ اؤٹ کر دیے ہیں جس دوست بھائی کو ایسے ٹیڈی چاہیے وہ خضر گوٹ فارم پہ رابطہ کریں

14/03/2024

ایک نمبر ٹیڈی بکرے اور تیار خصی قربانی 2024 کے لیے جو دوست بھائی لینا چاہتا ہے وہ خضر کوٹ فارم پہ رابطہ کرے بالکل مناسب قیمت کے اندر

12/03/2024
12/03/2024

ماشاءاللہ ضلع رحیم یار خان کی مشہور منڈی شیخ ان کا وزٹ کریں اور بالکل مناسب قیمت والے جانور قربانی 2024 اور قربانی 2025 کے بکرے

09/03/2024

ماشاءاللہ ایک نمبر ٹیڈی خصی اور تیار دانتوں میں فریش دو خضر گوٹ فارم پہ موجود ہے ویڈیو دیکھیں اور جو بھائی لینا چاہے تھا وہ رابطہ کرے

20/02/2024

ماشاءاللہ ایک نمبر ٹیڈی خصی بکرے دانتوں میں فریش دو 18 بکروں کی لاٹ فور سیل خضر گوٹ فارم پہ موجود ہے

14/02/2024

ماشاءاللہ راجن پوری بکرے ابلک پرنٹ کے اندر اور شیرہ پرنٹ میں بالکل مناسب قیمت میں قربانی 2024 کے لیے خضر گوٹ فارم پہ موجود ہے

11/02/2024

ضلع رحیم یار خان کی مشہور منڈی ایک نمبر ٹیڈی بکرے اور پوری بکرے بالکل مناسب قیمت میں گل ایک بار وزٹ کریں

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizar Goats farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category