City Garden Rajanpur

Call Directions Website Contact the business

City Garden Rajanpur Best Housing Residential Society in Rajanpur City

16/10/2026

سٹی گارڈن راجن پور – اپنے خوابوں کا گھر بنائیں!
آپ راجن پور میں ایک محفوظ، پرسکون اور تمام جدید سہولیات سے آراستہ رہائشی سوسائٹی
جہاں آپ کو زندگی کی تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کی جاتی ہیں۔
سوسائٹی کی اہم اور نمایاں خصوصیات:
مکمل ڈولپڈ سوسائٹی : جدید طرزِ تعمیر اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ۔
خوبصورت جامع مسجد : باجماعت نماز اور مذہبی امور کے لیے وسیع اور خوبصورت مسجد۔
100 فٹ مین بلیوارڈ : کشادہ اور خوبصورت اہم شاہراہ۔
کارپٹڈ روڈز اور گرین بیلٹس: بہترین پکی سڑکیں اور خوبصورت پودوں سے سجایا گیا ماحول۔
سٹی مارٹ اور شاپنگ سینٹر: روزمرہ کی ضروریات کی خریداری کے لیے بہترین جگہ۔
فیملی پارک: بچوں کے کھیلنے اور تفریح کے لیے پارک اور جھولے۔
سکول اور کمیونٹی سینٹر: اعلیٰ تعلیم اور اجتماعی تقریبات کے لیے بہترین انتظام۔
فل پروف سیکیورٹی سسٹم: آپ کی اور آپ کے خاندان کی مکمل حفاظت اور پرسکون ماحول۔
پتہ: انڈس ہائی وے روڈ، راجن پور
📞 رابطہ نمبر:6777261-0336
آج ہی اپنے پلاٹ کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.

15/10/2026

راجن پور میں جدید ترین رہائش اور شاندار مستقبل کا سنہری موقع!
سٹی گارڈن راجن پور لایا ہے آپ کے لیے ایک ایسا معیارِ زندگی جہاں آرام، تحفظ اور خوبصورتی ایک ساتھ میسر ہے۔
سوسائٹی میں گھروں کی ساخت اور تعمیرات کا کام زور و شور سے جاری ہے۔
سوسائٹی کے کھلے مین بلیوارڈز اور بہترین کارپٹڈ روڈز۔
فول پروف سیکیورٹی، گیٹڈ کمیونٹی اور 24 گھنٹے کیمروں کی مسلسل نگرانی۔
بجلی، مٹھا پانی اور جدید ترین انڈر گراؤنڈ ڈرینج سسٹم کی فراہمی۔
سٹی سکول اب آپ کی سوسائٹی کے بالکل اندر۔
سرسبز گرین بیلٹس، خوبصورت پارکس اور بچوں کے کھیلنے کے لیے تفریحی زون۔
سٹی گارڈن کلب: کمیونٹی سنٹر اور فیملیز کے لیے کلب کی تعمیر کا عنقریب افتتاح۔
باجماعت نماز اور دینی ماحول کے لیے عالیشان جامع مسجد۔
بہترین لوکیشن پر مختلف سائز کے پلاٹس۔
اپنے خاندان کی بہترین تربیت اور پرسکون ماحول کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر : 6777261-0336
ایڈریس: انڈس ہائی وے روڈ، راجن پور

15/10/2026

سٹی گارڈن راجن پور — جدید، محفوظ اور پرسکون رہائش
سٹی گارڈن راجن پور صرف ایک ہاؤسنگ سکیم نہیں، بلکہ آپ کے اور آپ کے خاندان کے خوبصورت مستقبل کی ضمانت ہے۔ ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں جدید دور کی تمام تر سہولیات سے آراستہ ایک ایسا ماحول، جہاں سکون، خوبصورتی اور منافع بخش سرمایہ کاری ایک ساتھ ملتی ہیں۔
آج ہی ہمارے آفس تشریف لائیں، سوسائٹی کا وزٹ کریں اور اپنے لیے بہترین لوکیشن کا انتخاب کریں۔ محدود پلاٹس دستیاب ہیں!
بکنگ و معلومات کیلئے رابطہ کریں
رابطہ نمبر : 6777261-0336
ایڈریس : انڈس ہائی وے روڈ راجن پور

15/10/2026

سٹی گارڈن راجن پور میں گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تعمیر کے ہر مرحلے پر معیاری مٹیریل اور جدید انجینئرنگ کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔
​سوسائٹی میں مکمل کارپٹڈ سڑکیں، گرین پارکس، خوبصورت جامع مسجد اور تمام تر جدید سہولیات آپ اور آپ کی فیملی کی بہترین زندگی کی ضامن ہیں۔
آج ہی آفس وزٹ کریں اور بہترین لوکیشن پر پلاٹ حاصل کریں اور اپنے گھر کی تعمیر شروع کریں۔
ایڈریس : انڈس ہائی وے روڈ، راجن پور
رابطہ نمبر : 6777261-0336

14/10/2026

Address

Rajanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Garden Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Garden Rajanpur:

Shortcuts

Share

Category