PDA AECHS Official

PDA AECHS Official a unique platform fo the rights of r the realtors of the airport housing society, Gulzar E Quaid,RWP

24/12/2023
09/03/2023

Alhumdu Lilllah. new office Opening Defence Builders & investment Club.
Airport Housing society
C.E.O Syed Ibrar Ahmed.

20/12/2022

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

INSHALLAH Alfatah ❤️
19/12/2022

INSHALLAH Alfatah ❤️

16/12/2022

《 دعوت نامہ 》
منجانب :: صدر پی-ڈی-اے آئیرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی راولپنڈی سید ابرار احمد
کل بروز ہفتہ مورخہ 17 دسمبر 2022 کو شام 6:30pm پر تمام معزز ممبران کو سردار بلڈرز نزد آئیرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی آفس آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ یہاں سے تمام معزز ممبران ریلی کی شکل میں مین سوک سینٹر الفتح گروپ کے الیکشن کمپین آفس کی اوپننگ کی تقریب میں شمولیت کرے گے۔
تمام ممبران ٹائم کی پابندی کرے اور حاضری کو یقینی بنائے۔ شکریہ۔

صدر پی-ڈی-اے آئیر پورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی سید ابرار احمد اپنی پوری ٹیم اور فاؤنڈر الفتح گروپ رانا عبید علی خان کے س...
14/12/2022

صدر پی-ڈی-اے آئیر پورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی سید ابرار احمد اپنی پوری ٹیم اور فاؤنڈر الفتح گروپ رانا عبید علی خان کے ساتھ منتخب رکن راجہ اکمل کے پاس گئے۔ راجہ اکمل کو پی-ڈی-اے کی طرف سے الفتح گروپ میں ایگزیکٹو ممبر کیلئے منتخب کیا گیا اور جتنے بھی شکوک و شبحات تھے تمام تر کو دور کر دیا گیا۔

Al Fatah Group Ny apny Kagzat Namzadi Jama krwa diya. Kagzat Namzadge Jama krwaty waqt President PDA AECHS Syed Ibrar Ah...
13/12/2022

Al Fatah Group Ny apny Kagzat Namzadi Jama krwa diya. Kagzat Namzadge Jama krwaty waqt President PDA AECHS Syed Ibrar Ahmed bhe Al Fatah Group k Founder Rana Ubaid k shat society office ma mujod.
InshaAllah AL Fatah Group👍❤️

09/12/2022

President PDA AECHS RWP Syed Ibrar Ahmed meetup with Mohsin Abbasi C.E.O of PAK City Housing Project❤️

6 December successful meeting for Election 2023
07/12/2022

6 December successful meeting for Election 2023

الحمداللہبفضل اللہ پاک آج کی میٹنگ بسلسلہ مشاورت برائے متوقع الیکشن منعقد ہوئی۔ جس میں بشمول کیبنٹ ممبران اور تمام بھائی...
06/12/2022

الحمداللہ
بفضل اللہ پاک آج کی میٹنگ بسلسلہ مشاورت برائے متوقع الیکشن منعقد ہوئی۔ جس میں بشمول کیبنٹ ممبران اور تمام بھائیوں نے PDA کے پلیٹ فارم سے فیصلہ کا مکمل اختیار صدر پی ڈی اے سید ابراراحمد,جنرل سیکریٹری نوشیروان کیانی کو تجویز کیا اور اپنے اعتماد اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔ہم سب کی مشاورت اور باہمی رضامندی سے فیصلہ کیا گیا آئندہ آنے والے الیکشن 2023 میں ہم الفتح گروپ اور جناب رانا عبید علی خان کو PDA کی جانب سے اپنے مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
PDA AECHS Official

صدر پی-ڈی-اے آئیرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی راولپنڈی سید ابرار احمد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کرال اسلام آباد میں ہونے والے نئے پروج...
04/12/2022

صدر پی-ڈی-اے آئیرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی راولپنڈی سید ابرار احمد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کرال اسلام آباد میں ہونے والے نئے پروجیکٹ ( المسلم ہوم ) کی پری لاچنگ سرمنی پر شرکت۔
کرال اسلام آباد میں ہونے والے اس رہائشی پروجیکٹ کو سراہا اور نیک تمناوں کا اظہار۔

Meeting with caretakers committee
04/10/2022

Meeting with caretakers committee

Address

Airport Housing Society Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923335116668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDA AECHS Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PDA AECHS Official:

Share

Category