MIS Real Estate Marketing Pvt Ltd

MIS Real Estate Marketing Pvt Ltd We Specialize in Helping you Find the Perfect Property, Whether You're , , or .

From to , We Offer a wide Range of Properties in Islamabad Rawalpindi Dg Khan .
📞UAN-+92-333-11111-75

Buying an Apartment on easy Installments is one of the best investment Opportunities.You don’t need to Pay a Large amoun...
11/06/2026

Buying an Apartment on easy Installments is one of the best investment Opportunities.

You don’t need to Pay a Large amount at once; instead, you can Own your Property through Affordable Monthly Installments.

Today’s Installment can become tomorrow’s ownership and a continuous Source of Rental Income.

📍 MIS Real Estate Marketing Pvt Ltd
Bahria Town Phase 7, Rawalpindi

MIS Groupکی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں، محبتیں اور کامیابیاں مبارک ہوں۔ ❤️اللہ تعالی...
26/05/2026

MIS Groupکی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں، محبتیں اور کامیابیاں مبارک ہوں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤍
Eid Mubarak from MIS Group 🌙✨








25/05/2026

اپ کو نہیں گرائیں گے گرنا اپ نے خود ہے 💯

بلیو ورلڈ سٹی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥2026 اور 2027 میں سوسائٹی میں 500+ سے زائد پاکستان کے مشہو...
25/05/2026

بلیو ورلڈ سٹی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥
2026 اور 2027 میں سوسائٹی میں 500+ سے زائد پاکستان کے مشہور اور عام برینڈز آنے جا رہے ہیں، جن میں فوڈ چینز، کپڑوں کے برینڈز، کیفے، سپر اسٹورز، موبائل و الیکٹرانکس اور روزمرہ زندگی کے تمام بڑے نام شامل ہوں گے۔ 🇵🇰✨
متوقع برینڈز میں:
KFC, McDonald’s, Pizza Hut, Domino’s, Subway, OPTP, Cheezious, Ranchers, Hardee’s, Fri Chicks, Broadway Pizza, Burger Lab, Bannu Beef Pulao, Savour Foods, Tim Hortons, Gloria Jean’s, Second Cup, Chaye Khana,
Khadi, Gul Ahmed, J., Sapphire, Nishat Linen, Alkaram Studio, Outfitters, Breakout, Engine, Ethnic, Ideas, Limelight, Beechtree, Bonanza Satrangi, Zellbury,
Bata, Service, Borjan, Hush Puppies, Nike, Adidas, Puma,
Imtiaz, Carrefour, Chase Up, Metro, Al-Fatah, Utility Store, Jalal Sons,
Samsung, Apple, Xiaomi, Oppo, Vivo, Infinix, Huawei, Haier, Dawlance, Orient, Gree اور پاکستان کے سینکڑوں دیگر معروف برینڈز۔
بلیو ورلڈ سٹی آنے والے وقت میں صرف ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بلکہ ایک مکمل “Modern Lifestyle City” بننے جا رہی ہے۔ 🚀✨

23/05/2026

لوگ کہتے ہیں Development Charges اور Maintenance اتنی کیوں ہوتی ہے؟
کیونکہ فرق صرف زمین کا نہیں… System کا ہوتا ہے۔
جہاں صاف پانی، بہتر سڑکیں، سیکیورٹی، پارکس اور proper planning ہو، وہاں صرف گھر نہیں بلکہ ایک بہتر Lifestyle بنتا ہے۔
Local آبادی اور DHA جیسے Planned Projects کا فرق وقت کے ساتھ خود نظر آ جاتا ہے۔
آج کی Planning… کل کی Value بنتی

22/05/2026

نیا شہر نئی پراپرٹی نہیں اپرچونٹی ۔۔۔۔۔۔

21/05/2026

🎉 آج سفरان سٹی کے شاندار ایونٹ میں
✨ MIS GROUP کی پوری ٹیم بھرپور انداز میں شریک!
زبردست انرجی، بہترین مینجمنٹ اور ریئل اسٹیٹ کا پروفیشنل انداز —
ہر طرف صرف MIS GROUP کا چرچا۔ 🔥🏡

🏡 ایک بہترین موقع آپ کا منتظر ہے! 🏡Rawalpindi & Islamabad کے ترقی پذیر علاقوں میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع اب آپ کے ہات...
20/05/2026

🏡 ایک بہترین موقع آپ کا منتظر ہے! 🏡

Rawalpindi & Islamabad کے ترقی پذیر علاقوں میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔

Ring Road، RUDN Enclave اور اردگرد کے جدید پراجیکٹس مستقبل کی سب سے بڑی Investment Hub بن رہے ہیں۔

اگر آپ محفوظ، منافع بخش اور تیزی سے بڑھتی ہوئی پراپرٹی انویسٹمنٹ چاہتے ہیں تو آج ہی قدم اٹھائیں۔

✨ محدود پلاٹس دستیاب ہیں
✨ بہترین لوکیشن
✨ تیز ترین ڈیولپمنٹ

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں

MIS GROUP – Trust in Real Estate

20/05/2026

“🚧 آج کی مٹی… کل کا سونا! 🔥
Rudn Enclave کا زبردست گراؤنڈ وزٹ 😎
☕ Site explore کے بعد چائے تو لازمی تھی 😂

19/05/2026

راولپنڈی رِنگ روڈ کے رَنگ دیکھئیے، نداشاہد کے سنگ دیکھئیے

Address

Bahria Town Phase 7
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIS Real Estate Marketing Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MIS Real Estate Marketing Pvt Ltd:

Share