Pakistan Insider

Call Directions Contact the business

Pakistan Insider like and share my page

کیا مریم نواز اس عورت کو انصاف دلوا پائیں گی ۔
09/09/2026

کیا مریم نواز اس عورت کو انصاف دلوا پائیں گی ۔

01/09/2026

وزیراعلیٰ صاحبہ آپ متوجہ ہوں
راولپنڈی 1/9/26
یہ میرے گھر کے اندرونی مناظر ہیں اور میرا جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ تو پنجاب حکومت یا کسی اور نے نہیں کرنا۔ لیکن کراچی کے حالات پر ہاہا کار مچانے والے پنجاب حکومت اور ان کے نامزد نمائندوں کی اس کارکردگی بارے کچھ کہیں گے یا لب کچھ نہ کہیں تو اچھا ہے والی بات پہ ہی عمل پیرا رہیں گے۔
راجہ محمد علی منہاس
راولپنڈی۔
The President of Pakistan
Mian Shehbaz Sharif
Bilawal Bhutto Zardari
Maryam Nawaz Sharif
Sardar Ayaz Sadiq
Shehzad Saeed Cheema
Nadeem Afzal Chan
Raja Pervez Ashraf
Khawaja Saad Rafique
Pakistan Peoples Party - PPP

معطل SHO کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا!ساہیوال: معطل ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو الوداعی پارٹی دینے اور ان پ...
29/08/2026

معطل SHO کو الوداعی پارٹی دینا افسران کو مہنگا پڑ گیا!

ساہیوال: معطل ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو الوداعی پارٹی دینے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے معاملے پر ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے سخت ایکشن لے لیا۔

ترجمان پولیس ساہیوال کے مطابق معطل ایس ایچ او کے ساتھ گل پاشی کرنے والے تمام متعلقہ افسران کو بھی معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔

یعنی معطل افسر کو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنا ساتھی افسران کو بھی بھاری پڑ گیا!
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے واضح کیا کہ پولیس میں نظم و ضبط اور احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جرم کے پیچھے کی خبر پر پولیس حکام کا فوری ایکشن، معطل SHO کے اعزاز میں تقریب کرنے والے افسران بھی زد میں آ گئے! . .
Copied

28/08/2026

Above 13500ft Sea Level BABOON VALLEY
Shounter ajk

Kon kon yh gia howa Hy ?😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
#𝕜𝕒𝕤𝕙𝕞𝕚𝕣𝕓𝕖𝕒𝕦𝕥𝕪

23/08/2026

معزز عدالت کی واضح ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی نے ہسپتال کے باہر لوگ جمع کیے، راستوں میں رکاوٹیں ڈالیں اور سیاسی بیان بازی کرکے عدالتی حکم اور اپنی کرائی گئی یقین دہانی کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت نے عدالتی حکم کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل شفافیت سے، اُن کی ہمشیرہ کی موجودگی میں کرایا اور شفا ہسپتال کے ماہر امراض چشم کی ٹیم بھی موجود تھی۔ ماہرین کے مطابق کوئی سنگین بیماری سامنے نہیں آئی۔

23/08/2026

Ummmmmmmm...ah 🫰😍😍
Let's see your comments.

23/08/2026

DHA Islamabad Central Park Incident

رات کو DHA Islamabad Central Park میں مبینہ طور پر ایک لڑکے کے ساتھ 7،8 لڑکوں کی لڑائی ہوئی، جس میں وہ اسے مار رہے تھے۔ ابھی تک لڑائی کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

اگر کسی بھائی کو اس واقعے کے بارے میں معلومات ہیں یا وہ موقع پر موجود تھا تو کمنٹ میں پلیز بتا دیں کہ اصل معاملہ کیا تھا

21/08/2026

ماشاءاللہ پاکستان میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کی ایمانداری دیکھ کر اور سن کر انسان خوش ہو جاتا ہے ۔ یہ زندہ ایمان کی نشانی ہے ۔
دوسری طرف طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو جن کے لاکھوں روپے تنخواہیں لینے کے باوجود بھی پیٹ نئی بھرتے ۔ رشوت اور حرام خوری کو زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ ان کو اور ہم سب کو ایمان والی زندگی دے ۔ آمین

جمعہ مبارک اےاللہ پاک اس جمعہ کے صدقے ہمارے خان کو صحت کاملہ عطا فرما اور ان کو ان کے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرما اور...
21/08/2026

جمعہ مبارک
اےاللہ پاک اس جمعہ کے صدقے ہمارے خان کو صحت کاملہ عطا فرما اور ان کو ان کے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرما اور ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا اور ہمارے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر امین۔

Address

Rawalpindi
43600

Telephone

+923321511573

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Insider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Insider:

Shortcuts

Share