mufti Saeed Arshad Al husaini official

mufti Saeed Arshad Al husaini official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mufti Saeed Arshad Al husaini official, Real Estate, islamabad, Rawalpindi.

26/06/2026

#حُسَیْنٌ_مِنِّیْ_وَاَنَا_مِنْ_الحُسَیْنٍ
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
حُسینؓ مُجھ سے ہے اور میں حُسینؓ سے ہوں♥️

24/06/2026

🌿 "تمہارا بار بار آسمان کی طرف دیکھنا اور مسکرانا بے وجہ نہیں۔ اللہ تمہارے دل کی ہر بات جانتا ہے اور تمہاری ہر دعا سن رہا ہے۔"✨🫶🏻

: "وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ" "
اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔" 🍂✨🥹

*"مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے."*🙂💯
19/12/2025

*"مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے."*🙂💯

دو قسم کے لوگ کبھی عزت دار نہیں ہوسکتے، ایک خوشامدی اور دوسرا منافق۔۔۔۔۔
22/08/2025

دو قسم کے لوگ کبھی عزت دار نہیں ہوسکتے،

ایک خوشامدی
اور دوسرا منافق۔۔۔۔۔

_وَإِذَا خَلَوْتَ بِرِیْبَۃِ فِیْ ظُلْمَۃٍ وَالنَّفْسُ دَاعِیَۃٌ إِلَی الطُّغْیَانِ مَاسْتَحِ مِنْ نَظَرِ الْاِلٰہ وَقُل...
06/08/2025

_وَإِذَا خَلَوْتَ بِرِیْبَۃِ فِیْ ظُلْمَۃٍ وَالنَّفْسُ دَاعِیَۃٌ إِلَی الطُّغْیَانِ مَاسْتَحِ مِنْ نَظَرِ الْاِلٰہ وَقُلْ لَہَا اِنَّ الَّذِیْ خَلَقَ الظَّلَامَ یَرَانِ♡_

_جب اندھیرے میں کسی گناہ کا موقع ملے، اور نفس تمہیں گناہ کی دعوت بھی دے رہا ہو، تو اللّٰــــــہ کی نظر سے حیا کر، اور اپنے نفـؔـؔـؔس سے کہہ دے: بے شک جس نے اندھیرے کو پیدا کیا ہے وہ مجھے دیکھ رہا ہـؔـؔـؔے♡•_

Address

Islamabad
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mufti Saeed Arshad Al husaini official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category