Amani's Kitchen Homemade Foods

Call Directions Website Contact the business

Amani's Kitchen Homemade Foods Homemade Fresh, Frozen and Fast Food Service in Rawalpindi Real Estate Management

31/07/2026

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ° ﷺ
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِید

24/07/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
بسم الله الرحمن الرحيم
‏﷽ ﴿إِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمّدٍ وَّعَلَی اَلِ مُحَمّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلَی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمّدٍ وَّعَلَی اَلِ مُحَمّدٍ کَمَا بَارَكْتَ عَلَی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلَی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

16/07/2026

16/07/2026

*لوگوں کے پاس جو کچھ بھی ہے، اُس سے بے نیاز ہو جاؤ۔*

*چاہے وہ مال و دولت ہو، اچھی رہائش، خوبصورت لباس، مضبوط رشتے، دلکش تعلقات، یا تعریف و پذیرائی۔*

*کسی کے ساتھ نیکی کرو تو بدلے کی نیت سے نہیں، بلکہ صرف اللہ کے لیے کرو۔*

*لوگوں کے پاس جو کچھ ہے، ان سب کا طلبگار بننے کے بجائے، اُس ذات کے طلبگار بنو جو ان سب کی اصل عطا کرنے والی ہے۔*

*لوگوں کی بھلائیوں سے بے پروا ہو کر، اللہ کے خزانوں کے سائل بنو*
*اس کے رزق، اس کی رحمت، اس کے سکون، اس کی محبت، اور اس کے فضل کے محتاج بنو۔*

*پھر دیکھو، وہ رب تمہیں نہ کبھی محروم کرے گا، نہ حسرت زدہ چھوڑے گا۔*

*کیونکہ جو لوگوں کو چھوڑ کر اللہ کے در کا سائل بنتا ہے، وہ دنیا و آخرت کی سب سے قیمتی نعمتیں پا لیتا ہے۔*

15/07/2026
15/07/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
جب تک میری نگاہ میں تیرا جمال ہے اے دوست میرا ہوش میں آنا محال ہے
بادہ کشوں نے پائی ہے معراجِ عاشقی ساقی یہ تیری مست نظر کا کمال ہے
تیرے خیال سے ہی بدلتی ہے زندگی وہ خوش نصیب ہے جسے تیرا خیال ہے

11/07/2026

دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کام

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amani's Kitchen Homemade Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amani's Kitchen Homemade Foods:

Shortcuts

Share