Adun Associates

Adun Associates Property sale purchase and Construction consultancy services. We deal in Bahria town (Rawalpindi, la

10/09/2021

An upcoming project , an upcoming dream..
A recommended project..
Contact for more details

A nice And informative read
16/09/2019

A nice And informative read

A look at real estate investment in Pakistan from the perspective of property income, taxes and Pakistani investment prospects

20/01/2019

Plots available in all Sectors of Phase 8 Bahria Town Rawalpindi...
Reasonable rates these days..

20/01/2019

Plot and house construction related info...
Forwarded source..

آخر یہ نارتھ اور ساؤتھ اوپن کیا بلا ہے؟
ساؤتھ اوپن مکان وہ ہوتے ہیں جن کا رخ یعنی فرنٹ جنوب کی طرف ہو.
نارتھ اوپن مکان وہ ہوتے ہیں جن کا رخ یعنی فرنٹ شمال کی طرف ہو.
ایسٹ اوپن مکان وہ ہوتے ہیں جن کا رخ یعنی فرنٹ مشرق کی طرف ہو اور
ویسٹ اوپن مکان وہ ہوتے ہیں جن کا رخ یعنی فرنٹ مغرب کی طرف ہو.

کیا مکان کے سمت کی اہمیت حقیقت ہے یا فسانہ؟
یہ حقیقت ہے. مکان کا رخ نہ صرف آپ کے گھر میں موجود قدرتی روشنی پر اثرانداز ہوتا ہے بلکہ آپ کے گھر کے درجہ حرارت, حتیٰ کہ آپ کے چمن(لان) کے رنگ اور گھر میں موجود جراثیموں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے.

کیا مکان کی سمت کا گھر میں موجود قدرتی روشنی سے کوئ تعلق ہے؟
جی ہاں. بہت گہرا.
ساؤتھ اوپن مکان میں قدرتی روشنی کافی ہوتی ہے. عموماً صبح سے لے کر شام تک یہاں روشنی رہتی ہے. سورج یہاں براہ راست حرارت اور روشنی پہنچاتا رہتا ہے.
نارتھ اوپن مکان میں قدرتی روشنی بہت کم ہوتی ہے. یہاں براہ راست سورج کی روشنی دن کے کسی بھی وقت نہیں پہنچتی.
ایسٹ اوپن مکان میں صبح سے تقریباً دن 12 بجے تک قدرتی روشنی براہ راست پہنچتی ہے
ویسٹ اوپن میں قدرتی روشنی براہ راست دن کے تقریباً 1 بجےسے لے کر شام تک رہتی ہے.

کیا مکان کی سمت کا موسم سے کوئ تعلق ہے؟
جی ہاں
ساؤتھ اوپن میں گرمی کے موسم میں براہ راست دھوپ کم ہوتی ہے جبکہ سردیوں میں دھوپ عمارت کے اندر تک جاتی ہے. لہٰذا یہ مکان سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں نسبتاً ٹھنڈے ہوتے ہیں.
نارتھ اوپن میں چونکہ سرے سے براہ راست دھوپ لگتی ہی نہیں لہٰذا یہ گرمیوں میں ٹھنڈے اور سردیوں میں شدید سرد ہوتے ہیں. ان مکانوں میں بیماریوں کی شرح دھوپ کی عدم دستیابی کی وجہ سے زیادہ ہے.
ایسٹ اوپن گرمیوں میں بہتر ہوتے ہیں جبکہ سردیوں میں خاصے ٹھنڈے.
ویسٹ اوپن گرمیوں میں گرم جبکہ سردیوں میں صبح سرد اور دوپہر میں قدرے بہتر ہوتے ہیں.

مکان کی سمت محض پراپرٹی ڈیلرز کا جھانسہ ہے یا اس بات میں سائنسی لحاظ سے کوئ حقیقت موجود ہے؟
جی نہیں یہ محض ڈیلرز کا جھانسہ نہیں بلکہ اس کی سائنسی وجہ موجود ہے.
جغرافیائی طور پر پاکستان Tropic of Cancer یعنی خط سرطان پر واقع ہے. چونکہ گرمیوں میں سورج خط سرطان پر آ جاتا ہے لہٰذا سورج ہمارے سر کے اوپر ہوتا ہے. اسی وجہ سے ساؤتھ اور نارتھ دونوں طرح کے مکانوں میں سورج کی روشنی براہ راست عمارت کے اندر نہیں پہنچتی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم رہتی ہے.
سردیوں میں سورج Tropic of Capricorn یعنی خط جدی پر چلا جاتا ہے. یعنی پاکستان کے جنوب کی طرف. یوں سورج کی شعائیں ساؤتھ اوپن مکان کے عمارت کے اندر تک براہ راست پہنچتی ہیں جبکہ نارتھ اوپن اس سے مکمل طور پر محروم رہتا ہے. یوں سردیوں میں ساؤتھ اوپن مکان آئیڈیل ہوتے ہیں.

رہائش کے اعتبار سے کونسا مکان آپ کے لۓ بہتر ہے؟
پہلا نمبر ساؤتھ اوپن
دوسرا ویسٹ اوپن
تیسرا ایسٹ اوپن
آخری نارتھ اوپن

مارکیٹ میں کونسے پلاٹ مہنگے ہوتے ہیں؟
پہلا نمبر ساؤتھ اوپن
دوسرا نارتھ
تیسرا ایسٹ اور ویسٹ

قیمت کی درجہ بندی کے لحاظ سے مکانوں کے سمت کی ترتیب کیا ہے اور کیا ہونی چاہیۓ؟
جیسا کہ اوپر عرض کیا گیا کہ ایسٹ اور ویسٹ اوپن ساؤتھ اوپن جتنے اچھے تو نہیں لیکن بہر حال آدھے دن کے لۓ سورج کی دستیابی کے باعث نارتھ اوپن سے بہتر ہیں تاہم مارکیٹ میں نارتھ اوپن ان سے زیادہ مہنگے ہیں جو کہ غلط ہے. جو حضرات پلاٹ خریدنا چاہتے ہوں وہ ایسٹ اور ویسٹ اوپن کو نارتھ اوپن پر ترجیح دیں

مثبت تنقید اور سوالات کے لۓ بسم اللہ. لکھاری انسان ہے لہذا غلطی کی گنجائش کافی حد تک موجود ہے. واللہ اعلم

Prime Location House for Sale - Sec F-1, Phase 8, Bahria Town, Rwp A reasonable house at prime heighted location having ...
08/11/2018

Prime Location House for Sale - Sec F-1, Phase 8, Bahria Town, Rwp

A reasonable house at prime heighted location having all utilities available is for sale. The house is occupied since last 3 years ... The area is developed with community living around.
The house has

Beautiful location,
seperate servant quarter,
parking for 2-3 cars,
2 kitchen,
2 lounges,
5 bed/bathrooms,
spacious Terrace etc.

The house is situated in the prime location of Bahria Town, Sec F, phase 8, Rawalpindi..

Additional Features:
* Security Cameras Installed
* Security Fences Installed
* Bahria Security System Installed
* Permanent view of Valley
* Easy access to Commercial Areas
* Boulevard Category

Good for families who want a hassle free living in a centrally located community...

Al Kabir Town Rates and sizes available...Booking open now...
08/11/2018

Al Kabir Town Rates and sizes available...
Booking open now...

Visited Al-Kabir Town Lahore, Phase 2....Good development work going on...First Commercial Plaza's construction started....
08/11/2018

Visited Al-Kabir Town Lahore, Phase 2....
Good development work going on...
First Commercial Plaza's construction started...
The developers seemed committed..

Meanwhile booking for AlKabir Town Phase 1, Islamabad opened now..
For further info plz contact...

The developers are coming to Islamabad...Location info and plot Options coming soon
25/10/2018

The developers are coming to Islamabad...
Location info and plot Options coming soon

A welcoming News
25/10/2018

A welcoming News

Rawalpindi: The alignment of the Rawalpindi Ring Road project has been finalised by the district government and the Rawalpindi Development Authority (RDA), according to a news report. The next step is to send it to the Punjab Government for final approval soon.

23/08/2017

Plot available for sale
BAHRIA TOWN RAWALPINDI
Phase 3
1 Canal plot, near Market, Possessionable plot with extra land (not paid)
Final demand Rs. 1.45 Crore
Interested buyers can contact for more details

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923125229191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adun Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adun Associates:

Shortcuts

Share

Category