AH Real Estate

AH Real Estate AH Real Estate Connects Buyers with sellers and tenants with landlords, Also offers Consultancy.

آج پراپرٹی کمیونٹی کے الیکشن خوش اسلوبی سے مکمل ہونے پر تمام امیدواروں اور ووٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔جیتنے والوں...
19/02/2026

آج پراپرٹی کمیونٹی کے الیکشن خوش اسلوبی سے مکمل ہونے پر تمام امیدواروں اور ووٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
جیتنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ہارنے والوں کی محنت و جذبے کو سراہتے ہیں—اُمید ہے وہ اگلی بار مزید مضبوط ہو کر سامنے آئیں گے۔
سب نے مل کر ایک مثبت اور بہترین الیکشن کا انعقاد کیا، جو واقعی قابلِ تعریف ہے۔

بہت بہت مبارک ہو جناب سیف الرحمان ڈوگر

محمد نذیر وقاص
اے ایچ رئیل اسٹیٹ
یونیورسٹی روڈ سرگودھا

Alhamdulillah winner PDA Election 19 February 2026 🏆 Founder Group ☂️☔☂️☔ انتخابی نشان چھتری ☔☂️ پر مہر لگا کر کامیاب بن...
19/02/2026

Alhamdulillah winner PDA Election 19 February 2026 🏆 Founder Group ☂️☔☂️☔
انتخابی نشان چھتری ☔☂️ پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں
نہ سفارش نہ بادشاہت۔۔۔۔۔ صرف ووٹ سے قیادت
رئیلٹرز برادری کی آواز۔۔۔۔۔ سیف الرحمن ڈوگر

Commercial Property For Sale Silawali Road Society Colony Sargodha 7 Marla 22 SQFTDiminish Plot 35x553 Shop Diminish 7-4...
15/02/2026

Commercial Property For Sale
Silawali Road Society Colony Sargodha
7 Marla 22 SQFT
Diminish Plot 35x55
3 Shop Diminish 7-4 SQFT x14 SQFT
Basement 22SQFT x 14 SQFT
2 Electricity commercial Mater and 1 House Electricity instal
3 Shop and House Double Story Map Approved

Demand 4 Coure 50 Lac

Muhammad Nazir Waqas
0301-6547627
AH Real Estate Sargodha

الحمدُ للّٰہِ ربِّ العالمینPresident DBA Sargodha Malik Rameez Sultan Farooka Adv❤️❤️❤️
10/01/2026

الحمدُ للّٰہِ ربِّ العالمین
President DBA Sargodha
Malik Rameez Sultan Farooka Adv
❤️❤️❤️

♥️نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌHumble Request for vote & support.Malik Rameez Sultan Farooka Rizwan Aslam Bhutt...
09/01/2026

♥️نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
Humble Request for vote & support.
Malik Rameez Sultan Farooka
Rizwan Aslam Bhutta

حکومتِ پنجاب کا اہم اور تاریخی فیصلہحکومتِ پنجاب نے لینڈ ریکارڈ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس ...
07/01/2026

حکومتِ پنجاب کا اہم اور تاریخی فیصلہ
حکومتِ پنجاب نے لینڈ ریکارڈ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پٹواریوں، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کے بعض اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں۔
اب درج ذیل امور واضح طور پر نافذ ہوں گے:
بغیر تحریری اور قانونی دستاویز کے کوئی انتقال درج نہیں کیا جائے گا۔
عدالتی حکم کے بغیر وراثت کا انتقال ممکن نہیں ہوگا۔
رجسٹری کے بغیر کسی بھی قسم کا انتقال درج نہیں کیا جائے گا۔
کسی گواہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
نیا طریقۂ کار
تمام انتقالات سب رجسٹرار یا ای سہولت مرکز کے ذریعے کیے جائیں گے۔
فردِ بیع کے حصول کے بعد ہی انتقال درج کیا جائے گا۔
یہ اقدام عنوانِ ملکیت میں شفافیت، بدعنوانی کے خاتمے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم ہے۔

حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بور...
31/12/2025

حکومت پنجاب کا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ پٹواریوں سے بڑے بڑے اختیارات واپس لے لیے گئے۔ پٹواری سے بیع کی فرد۔انتقال کا اختیار بورڈ آف ریونیو نے واپس لے لیا اب پٹواری کے پاس صرف ریکوری گرداوری اور عدالت میں ریکارڈ فراہم کرنا باقی رہ گیا ۔
نئے طریقہ کار کے تحت سائل اراضی ریکارڈ سنٹر یا ای سہولت مرکز سے فرد بیع وصول کرے گا بعد ازاں اشٹام فروش سے باقاعدہ رجسٹری تحریر کروائے گا اور تحصیلدار کے پاس سائل اپنی تمام تر دستاویزات پیش کرے گا اور تحصیلدار ایک دن کے اندر اس رجسٹری کو پاس کرے گا گواہان کی ضرورت نہ ہے

🎆 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲🎡– 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐚𝐭 𝐒𝐒𝐂 - 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐭! 🍔🎉 🍔 𝐅𝐨𝐨𝐝. 𝐅𝐮𝐧. 𝐅𝐞𝐬𝐭. 𝐀𝐥𝐥 𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫! 🍕✨✨ The Countdown t...
28/12/2025

🎆 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲🎡– 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐚𝐭 𝐒𝐒𝐂 - 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐭! 🍔🎉 🍔 𝐅𝐨𝐨𝐝. 𝐅𝐮𝐧. 𝐅𝐞𝐬𝐭. 𝐀𝐥𝐥 𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫! 🍕✨

✨ The Countdown to 2026 Just Got Tastier & Louder!
Because celebrations are best when shared with family, food & unforgettable fun!

⏳ 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞: 👨👩👧👦
📆 𝟑𝟎𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐜 𝟐𝟎𝟐𝟓 - 𝟒𝐭𝐡 𝐉𝐚𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
⏰ 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 | 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝟓:𝟎𝟎 𝐏𝐌 𝐓𝐢𝐥𝐥 𝐌𝐢𝐝𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭
👨👩👧👦 Only Families Are Allowed – because safe, joyful & quality moments matter for us ❤️

🎉 𝐖𝐡𝐚𝐭’𝐬 𝐖𝐚𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮 𝐚𝐭 𝐒𝐒𝐂 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐭?
⚡ New Lightning Walking Street Experience
🚂 Haunted House
🎭 Kids Mascot Parade
🥁 Game Shows & Gift Hampers
🎩 Magic & Juggler Show
🎠 Kids Fun Fest Play Area
🍕 International Food Brands Under One Roof

✨𝐖𝐡𝐲 𝐘𝐨𝐮 𝐂𝐚𝐧’𝐭 𝐌𝐢𝐬𝐬 𝐓𝐡𝐢𝐬:
✔ Family-Only Safe Environment
✔ Kids-Friendly Entertainment
✔ Premium Food Experience
✔ Festive Vibes Every Evening
✔ Perfect Start to 2026

From lightning rooftop vibes to kids’ laughter, live street energy to international flavors, SSC Food Court is the place where 2026 begins!

🎊 Be a part of SSC’s Grand New Year Celebration! 🎉 Limited Days – Unlimited Memories!

👉 Tag your family squad & plan your visit NOW!
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐅𝐨𝐨𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐭, 𝐒𝐡𝐚𝐥𝐢𝐦𝐚𝐫 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐢𝐭𝐲, 𝐌𝐚𝐥𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐒𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚.

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐟𝐨𝐫 𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐧𝐞𝐚𝐤 𝐩𝐞𝐞𝐤𝐬!
📘https://www.facebook.com/SSC.FoodCourt.Sargodha/
📷https://www.instagram.com/food_court_ssc_sargodha/
🌐 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: https://www.shalimarsmartcity.com/sbd/fct

26/10/2025

سرگودھا (نمائندہ خصوصی) سرگودھا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پراپرٹی ڈیلرز کی ریکارڈ ممبر سازی مکمل — 729 پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا حصہ بن گئے۔ یہ سرگودھا کی پراپرٹی مارکیٹ میں ایک تاریخی موقع قرار دیا جا رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق، اس بار ممبر سازی کے عمل میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے میں آیا، اور پراپرٹی ڈیلرز نے بڑی تعداد میں اپنی رجسٹریشن کروائی۔
28 دسمبر 2025 کو ہونے والے انتخابات میں تمام 729 رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
ڈیلرز کمیونٹی نے اسے ایسوسی ایشن کی مضبوطی اور پراپرٹی سیکٹر میں بڑھتی ہوئی تنظیمی شعور کی علامت قرار دیا ہے۔

Congratulations  Trust Property Real Estate Agency for opening it's new branch in Shalimar Smart City business district.
22/08/2025

Congratulations Trust Property Real Estate Agency for opening it's new branch in Shalimar Smart City business district.

05/08/2025

Address

University Road Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923016547627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AH Real Estate:

Share