Murshad Estate & Builders

Murshad Estate & Builders Murshad Estate&Builders operating from CITI Housing Sialkot. A Team of well-qualified professionals o Realizable Property consultants
(4)

07/12/2025

IF you are 3 Brothers, Friends or Having three Sons and dreaming that all your houses should be next to each other in CT Housing Society Sialkot, then please don't Miss this opportunity by Murshad Estate and Builders 3 adjacent plots available for sale in AA extension at Murshad Estate.
Call or WhatsApp
0333-4676128
0300-0118859

30/11/2025

سکول کالج کے بچوں کو گھر کے قریب کالج دیں ،یا انہیں سکول کالج تک سفر کیلئے بسیں فراہم کریں ، ایک اندازے کے مطابق لاہور میں تقریبا سکول کالج کے 9 لاکھ بچے ہیں جن کیلئے کم از کم 20ہزار سکول بسیں درکار ہیں۔

اگر یہ نہیں کر سکتے تو موٹر سائیکل چلانے والے طلباء و طالبات کوسٹوڈنٹ ڈرائیونگ پرمٹ دیں کیونکہ 14/15 سال کا بچہ سمجھدار ہوتا ہے اور شریعت کی رو سے بالغ بھی ہوتا ہے لہٰذا کم ازکم شرعی حکم کو ہی مان لیں ویسے بھی آئین پاکستان کہتا ہے کہ یہاں کا قانون اسلامی احکامات کے مطابق ہوگا تو اسلامی طور پر یہ بچے بالغ ہیں اور باامر مجبوری اپنی اور اپنے بہن بھائیوں کی مدد کے لئے اور ان کو پک اپ یا ڈراپ کرنےلئے سکول/کالج کی سواری چلاتے ہیں۔
خدارا ان پر بھاری جرمانے اور ایف آئی آر کرکے انہیں تعلیم کا باغی نا بنائیں۔
متوسط طبقے کے والدین پرائیویٹ سکول وین کا اوسط کرایہ 5 ہزار ادا نہیں کر سکتے۔مہنگائی سے پریشان طبقے کو مذید اذیت نا دیں۔
اس پیغام کو پھیلائیں۔

30/10/2025

خبر غم
السلام علیکم
سید شبیر حسین شاہ اٹک پمپ والے کی والدہ ماجدہ اور توصیف حیدر شاہ مرشد اسٹیٹ والے کی خالہ جان جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

السّلام وعلیکم،مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز آفس نمبر 21A-Com سرکاری روڈ بلاک اے سٹی ھاوسنگ سوسائٹی سیالکوٹ گراؤنڈ فلور سے اسی ب...
29/04/2025

السّلام وعلیکم،
مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز آفس نمبر 21A-Com سرکاری روڈ بلاک اے سٹی ھاوسنگ سوسائٹی سیالکوٹ گراؤنڈ فلور سے اسی بلڈنگ کی بیسمنٹ میں شفٹ ہو گیا ہے۔ تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ نوٹ فرمالیں۔ اور فی الحال بیسمنٹ میں سگنل کا ایشو ہے جسکی وجہ سے بعض اوقات کال نہیں ملتی تو برائے مہربانی اگر آپکی کال نہ ملے توہمارے واٹس ایپ یا جاز کے نمبر پر کال کر لیا کریں
منجانب
سید توصیف حیدر شاہ
سی ای او
مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز
0300-0118859
03334676128

16/04/2025

Citi Housing
4 Kanal 12 Marla (Plot 2 Corners with extra land and 2 next to corners which are constructed 92 Marla in total)Grey structure Designer House in B Block CT Housing Society Sialkot is available for sale.

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کی جانب سے عالم اسلام، فیملی فرینڈز اور اہل وطن کو عید کی خوشیاں ...
30/03/2025

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کی جانب سے عالم اسلام، فیملی فرینڈز اور اہل وطن کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

Redefining the Luxury Living!Etihad Town Sialkot is going to be game changer with it's Prime Location, World-class ameni...
25/01/2025

Redefining the Luxury Living!

Etihad Town Sialkot is going to be game changer with it's Prime Location, World-class amenities and State of the Art Development.

Stay tuned for more details!

For more information:
0333-4676128

🇵🇰 Corporate Office, Etihad Town Phase I, 3.5km Raiwind Road, Lahore.
🇵🇰 44-Plaza, Fairways Commercial Market, DHA Raya Phase 6, Lahore.
🇦🇪 Office 906, 9th Floor, Empire Heights Tower A Business Bay, Dubai.
🇬🇧 Unit 10, 210 Ilford Lane, Ilford, IG1 2LW, London, UK

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zohaib Zohaibbutt, Meharu Nisa, علی اسد ...
31/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zohaib Zohaibbutt, Meharu Nisa, علی اسد گیلانی

آج دوسرا دن ہے ای چلان شروع ہوئے۔1- بائیک پر ہیلمٹ لازمی پہنیں 2- ون وے نہ چلائیں بائیک ہو یا کار 3- کم عمر بچوں کو گاڑی...
02/10/2024

آج دوسرا دن ہے ای چلان شروع ہوئے۔
1- بائیک پر ہیلمٹ لازمی پہنیں
2- ون وے نہ چلائیں بائیک ہو یا کار
3- کم عمر بچوں کو گاڑی نہ چلانے دیں
4- کار سوار سیٹ بیلٹ لازمی لگائیں
5- دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال نہ کریں
احتیاط کریں اور اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم بے جا چلان میں جانے سے بچائیں
پبلک سورس بائے مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز سٹی ھاوسنگ سوسائٹی سیالکوٹ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Naeem Amin Kathia, Hamid Hussain, Rehan Jabbar, ...
25/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Naeem Amin Kathia, Hamid Hussain, Rehan Jabbar, Farhan Sheikh, Zulqurnain Abbasi, Haje Muhabat Khan Anp, Ali Haider, Muhamaad Furqan, Teena Khan, Sardar Muhammad Arslan, Zille Huma Huma, Berozgaar Bazigar, Sobia Mohsin, M Imran Sheikh, Shamraiz Ahmed, Ahmad Nawaz Fall Cieling, Mian Zubair Shaheen, Salman Ali, Tofiq Alli, Arshad Lak

29/08/2024

مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز
سیالکوٹ میں جدید طرزِ زندگی کے بہترین مواقع! سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اپنے خوابوں کی رہائش تلاش کریں۔ مرشد اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے ساتھ پُرآسائش اور آرام دہ زندگی کا آغاز کریں۔
Murshad Estate & Builders

Address

CITI Housing Society Sialkot
Sialkot
51040

Telephone

+923334676128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshad Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murshad Estate & Builders:

Share

Category