Sarkar

Sarkar We are platinum Dealer in citi housing private limited.

05/10/2024

𝐁𝐈𝐆 𝐍𝐄𝐖𝐒!
Mega Merger Policy Announcement!
𝑲𝒉𝒂𝒓𝒊𝒂𝒏 𝑴𝒆𝒓𝒈𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒏 𝑱𝒉𝒆𝒍𝒖𝒎!
Introducing 6 Marla, MB4 Commercial jhelum!
On Ground Plots on First Come First Served Basis!

Whatsapp0342-30000500301-0064800
05/10/2024

Whatsapp

0342-3000050
0301-0064800

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو م...
12/09/2024

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے

چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے

وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے

ایسے دستور کو صبح بے نور کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے

میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے

ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہو

جام رندوں کو ملنے لگے تم کہو

چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہو

اس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں

اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں

چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں

تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

حبیب جالب

18/06/2024

Don't give up
Just don't lose heart and don't consider yourself alone. Allah is with you, He will remove all sorrows, difficulties and pains from your life in such a way that you will be surprised.
God willing

السلام علیکم اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہماری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
10/04/2024

السلام علیکم اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہماری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو

06/01/2024

محلہ محبوب پورہ (علی پور چٹھہ) میں 5 مرلہ کا 3 منزلہ مکان برائے فروخت ہے.رجسٹری انتقال موقع پر.. رابطہ نمبر
سرکار ریل اسٹیٹ
Sarkar Real Estate
03010064800
03466220625

Happy New Year, everyone. 💫
31/12/2023

Happy New Year, everyone. 💫

19/12/2023
19/12/2023
Exciting News Alert for Kharian! The map of Citi Housing Kharian is now public, and you can get a copy from any Citi Hou...
18/12/2023

Exciting News Alert for Kharian! The map of Citi Housing Kharian is now public, and you can get a copy from any Citi Housing office or authorized dealer.

12/10/2023

Address

Sialkot

Telephone

+923010064800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share