MADNI Real Estate & Marketing ,Sialkot

MADNI Real Estate &  Marketing ,Sialkot MADNI Real Estate & MARKETING largest independently owned real estates agency with offices througho
(1)

A LITTLE bit about us
Madni Real Estate & Builders largest independently owned real estate agency with offices throughout Citi Housing Societies ,Sialkot, Gujranwala, Faisalabad, Jhelum and Sialkot City offering sales, leasing and property management services. Our vision is to build lifetime relationships by providing professional and honest real estate services which produce better results for a

ll of our clients. We are committed to delivering innovative and exceptional customer service and aim to bring value to clients’ property investments and homes, whether they are buying, selling, investing or renting out. Our business
Madni Real Estate & Builders is formed by our chairman and successful Activates, Mr. Muhammad Arslan Khan The Group includes a range of businesses across many different industries. Our focus is on residential property in inner-urban lifestyle locations. We understand investors as well as tenants and the lifestyle choices people seek in inner-city locations with plentiful amenities, transport and places to eat, whether buying a home or investment. Passionate about matching people with property, Madni Real Estate & Builders embraces technology to deliver new services and products, reducing customer costs while improving sales results and client expectations. Madni Real Estate & Builders uses expertise, experience and integrity to support and advise our clients. We live by our values of professionalism, honesty, accountability, common sense, passion and caring. By making these values central to the way we do business, Madni Real Estate & Builders has become known as a company that can be trusted and relied upon.

سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ سی بلاک میں 10 مرلہ گھر فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے دلچسپی رکھنے والے احباب فوری رابطہ کریں۔0307 6340...
23/10/2025

سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ سی بلاک میں 10 مرلہ گھر فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے دلچسپی رکھنے والے احباب فوری رابطہ کریں۔
0307 6340001

09/01/2025

اہلیان سیالکوٹ لیے خوشخبری
🔴 لاہور اور رحیم یار خان میں بھرپور کامیابی کے بعد |
اتحاد ٹاؤن اب اپ کے شہر سیالکوٹ۔
👈 *تین سال* کی آسان اقساط
پرآج ہی اپنے پلاٹ کی پری بکنگ کروائیں

✅ پرکشش تفریحی سہولیات.
✅ 5 اور 10 مرلہ 1 کنال کے پلاٹس دستیاب ہے۔
✅ گورنمنٹ سے منظور شدہ.
✅ بین الاقوامی معیار کے اسکول.
✅ مارکی، شاپنگ مارٹ، میڈیکیئر۔
✅معروف یونیورسٹیز، یونیورسٹی آف سیالکوٹ، یو ایم ٹی ، سیالکوٹ میڈیکل کالج کے قریب ترین
✅ موٹر وے انٹرچینج کے قریب۔
✅ چوبیس گھنٹےویڈیو نگرانی کا نظام۔
✅ ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ-

*محفوظ سرمایہ کاری زبردست منافع۔*
*پری بکنگ کے لئے آج ہی رابطہ کریں*

آج ہی کال کریں
𝐂𝐎𝐍𝐓𝐀𝐂𝐓 𝐔𝐒
📞 0300 7129537
📞 0307 6340001
📧 [email protected]
🏢 *Head 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚* # 29, Main Corporate office ,Citi Housing, Daska Road ,Sialkot, Pakistan
0300 7129537
052-3571537
🏢𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚 # 311, Business Center near Chamber of commerce Paris Road,Sialkot,Pakistan
0300 7129537
052- 4271537
𝙬𝙬𝙬.https://madnirealestateandbuilders.com

𝗦𝗜𝗔𝗟𝗞𝗢𝗧, 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗔𝗜𝗧 𝗜𝗦 𝗢𝗩𝗘𝗥!It's time to thrive!𝗚𝗲𝘁 𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 for the most Epic Launch of the Year!𝗘𝗧𝗜𝗛𝗔𝗗 𝗧𝗢𝗪𝗡 𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴! Imme...
06/01/2025

𝗦𝗜𝗔𝗟𝗞𝗢𝗧, 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗔𝗜𝗧 𝗜𝗦 𝗢𝗩𝗘𝗥!
It's time to thrive!

𝗚𝗲𝘁 𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 for the most Epic Launch of the Year!
𝗘𝗧𝗜𝗛𝗔𝗗 𝗧𝗢𝗪𝗡 𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴! Immerse yourself in luxury, innovation, and endless possibilities!
📞 0307- 6340001
𝗘𝘁𝗶𝗵𝗮𝗱𝗧𝗼𝘄𝗻𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁 #𝗚𝗮𝗺𝗲𝗖𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲𝗿 #𝗟𝘂𝘅𝘂𝗿𝘆𝗥𝗲𝗱𝗲𝗳𝗶𝗻𝗲𝗱
in

27/08/2024

اہلیان سیالکوٹ لیے بڑی خوشخبری
🔴 *میگ انڈسٹریل اسیٹ*
پسرور روڈسیالکوٹ۔
*اب ہوگا اپنی فیکٹری کا خواب پورا*
👈 *24 ماہ* کی آسان اقساط
پرآج ہی اپنے پسند کے پلاٹ کی پری بکنگ کروائیں
*50% ادائیگی پر فوری قبضہ باقی ادائیگی آسان اقساط میں*
صرف *25* سے بکنگ

✅کشادہ روڈز ،سیوریج و واٹر سپلائی ، واپڈا بجلی کی سپلائی
✅ 2، 4 ،6 اور 8 کنال کے انڈسٹریل پلاٹس دستیاب ہیں ۔
✅ گورنمنٹ سے منظور شدہ.
✅ پارکس،پلے گراونڈ
✅ 24/7فول پروف سیکیورٹی
✅جامع مسجد
✅ موٹر وے انٹرچینج اور رنگ روڈ کے قریب
✅ چوبیس گھنٹےویڈیو نگرانی کا نظام۔
✅ ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ-
*تو پھر دیر کس بات کی آج ہی اپنی مرضی کا پلاٹ بک کروائیں اور اپنی فیکٹری کی تعمیر شروع کریں*

*محفوظ و منافع بخش سرمایہ کاری۔*
*پری بکنگ کے لئے آج ہی رابطہ کریں*
Madni Real Estate
📞 0300 7129537
📞 0307 6340001
☎️
📧 [email protected]
🏢 *Head 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚* # 29, Main Corporate office ,Citi Housing, Daska Road ,Sialkot, Pakistan
0300 7129537
*Site office* 🏬
MAG Industrial Estate
Pusroor Road Sialkot

04/03/2024
10 marla house for sale Available for sale B blockFacing parkCiti grammar school China citi restaurant at walk distanceN...
04/03/2024

10 marla house for sale Available for sale
B block
Facing park
Citi grammar school
China citi restaurant at walk distance
Near commercial area
For More details
Muhammad Arslan khan
Madni Real Estate
0307 6340001 0300 7129537

‏عزت مآب وزیر اعلی پنجاب  نوید سحر محترمہ مریم نواز صاحبہ!اسلام علیکم! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے اور آپ اللہ تعال...
01/03/2024

‏عزت مآب وزیر اعلی پنجاب نوید سحر محترمہ مریم نواز صاحبہ!
اسلام علیکم! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے اور آپ اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی اور پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے مصروف عمل بھی ہونگی۔
ہم اپ کو پاکستان میں سب سے بڑے صوبے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی منتخب ہوئے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ صوبہ پنجاب کی عوام کے دلوں پر اپنی خدمات سرانجام دینے پر راج کرئیگی۔
میڈم وزیر اعلی!
میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے گذشتہ5۔3 دہائیوں سے اور الحمدللہ آج تک قدموں میں لرزش نہیں آئی۔ آپ کی خصوصی توجہ اپنے یونین کونسل گھوئنیکی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ پر دلوانا چاہتا ہوں۔
1۔میڈم ہمارے ہاں بنیادی صحت کی سہولیات کا فقدان ہے کیونکہ ہمارا گاوں آبادی کے لحاظ سے سب بڑا اور ضلع سیالکوٹ کا مشہور گاوں ہے مگر بنیادی سہولیات سے محروم چلا آرہا ہے۔ یہاں پر ایک دیہی ہیلتھ ڈسپنسری ہے جو آبادی سے تقریبا 1 کلومیٹر کے فاصلے پر قبرستانوں کے درمیان ہے جبکہ ڈسکہ سیالکوٹ روڈ گھوئنیکی اڈہ پر شفا خانہ حیوانات بنا دیا گیا ہے جہاں انسانوں کے ہسپتال ہونا چاہیے تھا وہاں پر حیوانات کا ہے اور جہاں حیوانات کا ہونا چاہیے وہاں انسانوں کا ہے برائے کرم یہ ہسپتال مین سڑک گھوئنیکی سٹاپ پر بنوایا جائے تاکہ یہاں کی آبادی زیادہ سے زیادہ صحت کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔
2۔ گھوئنیکی میں گرلز ہائی سکول کو کم از کم سیکنڈری سکول کا درجہ دیا جائے تاکہ یہاں کی غریب عوام کی بچیاں کم از کم ایف اے تک تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکیں۔
3۔ گھوئنیکی میں ایک جوہڑ ہے جس پر یہاں کے قبضہ مافیا آہستہ آہستہ قبضہ کر رہیں ہیں اس کو پارک یا بچوں کے لیے گراونڈ بنا دیا جائے۔
4۔ گھوئنیکی میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہیں اس حوالے سے بھی اقدامات کروائیں اور گلیوں نالیوں و سیوریج کے منصوبے کو مزید بہتر بنایا جائے

5۔ گھوئنیکی کی آبادی بہت زیادہ ہو گئی ہے یہاں کم از کم 3 زکوۃ کمیٹیاں بنانے کے احکامات صادر فرمائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین مستفید ہو سکیں۔
6۔ صاف پانی پینے کے لیے فلٹرز لگوائیں جائیں
7۔ گھوئنیکی تا ڈوگرانوالہ سٹرک کی فوری تعمیر کروائی جائے لوگ موسم خراب بارش ہونے کی وجہ سے یہاں پیدل چلنا تو دور کی بات گاڑی میں سوار ہوکر بھی نہیں جا سکتے جبکہ اسی روڈ پر 2 قبرستان بھی ہیں

امید ہے کہ آپ عوام کے وسیع تر مفاد کی خاطر میری ان گزارشات پر ہمدردانہ خصوصی توجہ دے گی اور سیالکوٹ میں متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کریں گی۔

والسلام و خیر اندیش
آپ کا سپاہی
محمد ارسلان خان ولد محمد نواز خان
ساکن گھوئنیکی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ
0300 7129537 0307 6340001

We are wishing a very happy birthday to a brave woman of Pakistan Leader of PML N Maryam Nawaz on the behalf of Madni Re...
28/10/2023

We are wishing a very happy birthday to a brave woman of Pakistan Leader of PML N Maryam Nawaz on the behalf of Madni Real
Estate.
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif.Official
Nawaz Sharif PML(N)

14/10/2023

All of us yearn for our dream home. But have you found yours yet?

We have just the right plot for you.

Citi Housing Sialkot Most Peaceful
B.EXT BLOCK

5 Marla ,7 Marla, 10 Marla & 1Kanal
Developed and Immediately Ready for Possession Residential Plots

For booking and details
📞 0307 - 6340001
Madni Real Estate

Address

Office # 29 6km Main Sialkot, Daska Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923076340001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADNI Real Estate & Marketing ,Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MADNI Real Estate & Marketing ,Sialkot:

Share

Category