Huzaifa Rafit Official

Huzaifa Rafit Official میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی🗣️
میں اِسی لیے مسلماں میں اِسی لیے نمازی🤍✨

31/08/2024

🔥🔥 اعلی حضرت کا مزار کہاں ہے۔۔۔؟؟؟؟

جانم۔۔🙏😍✨
04/08/2024

جانم۔۔🙏😍✨

قلندر۔۔۔❤✨
06/04/2024

قلندر۔۔۔❤✨

28/03/2024

میری آنےوالا والی نسلے تیرے عشق ہی میں مچلے۔❤❤❤

26/03/2024

سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر
سوئے جنت کون جائے دَر تمہارا چھوڑ کر
سر گزشت غم کہوں کس سے تِرے ہوتے ہوئے
کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر
بے لقائے یار ان کو چین آ جاتا اگر
بار بار آتے نہ یوں جبریل سدرہ چھوڑ کر
کون کہتا ہے دلِ بے مُدَّعا ہے خوب چیز
میں تو کوڑی کو نہ لوں ان کی تمنا چھوڑ کر
مر ہی جاؤں میں اگر اس دَر سے جاؤں دو قدم
کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر
کس تمنا پر جئیں یارب اَسیرانِ قفس
آ چکی بادِ صبا باغِ مدینہ چھوڑ کر
بخشوانا مجھ سے عاصی کا رَوا ہو گا کسے
کس کے دامن میں چھپوں دامن تمہارا چھوڑ کر
خلد کیسا نفس سرکش جاؤں گا طیبہ کو میں
بد چلن ہٹ کر کھڑا ہو مجھ سے رَستہ چھوڑ کر
ایسے جلوے پر کروں میں لاکھ حوروں کو نثار
کیا غرض کیوں جاؤں جنت کو مدینہ چھوڑ کر
حشر میں ایک ایک کا مونھ تکتے پھرتے ہیں عدو
آفتوں میں پھنس گئے اُن کا سہارا چھوڑ کر
مر کے جیتے ہیں جو اُن کے دَر پہ جاتے ہیں حسنؔ
جی کے مرتے ہیں جو آتے ہیں مَدینہ چھوڑ کر

😍❤
16/03/2024

😍❤

Downland Thes Apps_____\.
11/03/2024

Downland Thes Apps_____\.

10/03/2024

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کا 😊✨

💖🥀
09/03/2024

💖🥀


Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa Rafit Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Huzaifa Rafit Official:

Share

Category