Chak Mandhar

Chak Mandhar █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌ © OFFICIAL CHAK MANDHAR PAGE®

30/10/2025

سیالکوٹ چک منڈاہر مشہور ترین مقدمہ 302 جس میں کوثر بی بی قتل ہوئی تھی اس کے تمام ملزمان. سما کمیار. علی رضا پٹھان. فیضان کباڑیہ باعزت بری 😑انصاف کے منہ پر تماچہ لعنت لعنت لعنت بے شمار

CCD ki Team   mai Allah pak Hifzo Imaan mai Rakhy ..
29/10/2025

CCD ki Team mai Allah pak Hifzo Imaan mai Rakhy ..

پہچانو یہ کون کون ہے؟photo credit:Naeem sb
28/09/2025

پہچانو یہ کون کون ہے؟

photo credit:Naeem sb

31/07/2025

چک منڈاہر میں ice کا نشہ پینے پیچھنے والوں کی تعداد ذیادہ ہوتی جاہ رہی ہے پولیس خاموش تماشی بنی ہوئی ہے ۔۔۔
فہرست اصغر گھڑ والا باقی اس کے ساتھیوں کہ نام بھی بہت جلد پوسٹ کئے جائے گے ۔۔۔

31/07/2025

مکان برائے فروخت ۔۔
4.5 مرلہ ڈبل سٹوری مکان ۔۔
آڈریس۔۔۔ کرسچن قبرستان والی گلی چک منڈاہر
رابطہ نمبر ۔۔ 03316540477

یار، یہ منڈاہر میں آج کل بار بار پولیس کیوں آ رہی ہے؟ کیا معاملہ چل رہا ہے؟سنا ہے کل کوٹلی تھانے میں اس حوالے سے ایک اہم...
08/07/2025

یار، یہ منڈاہر میں آج کل بار بار پولیس کیوں آ رہی ہے؟ کیا معاملہ چل رہا ہے؟
سنا ہے کل کوٹلی تھانے میں اس حوالے سے ایک اہم میٹنگ ہے۔ سب لوگ کل سہ پہر 3:30 بجے وہاں پہنچیں۔

خوشیوں کی بہاریں بکھیرنے والے خوبصورت شخصیت جناب صابر حسین طاہر اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو گئے آللہ پاک تندرستی...
25/05/2025

خوشیوں کی بہاریں بکھیرنے والے خوبصورت شخصیت جناب صابر حسین طاہر اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو گئے
آللہ پاک تندرستی اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے.

23/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Chak Mandhar
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Mandhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share