New Mazdoor Abad - Takht Bhai Mardan

New Mazdoor Abad - Takht Bhai Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Mazdoor Abad - Takht Bhai Mardan, Real Estate, Takht-i-Bhai.

08/10/2025
10/09/2025

جائیداد ڈاٹ کام کی سی ایس آر مس حلیمہ کی شاندار ترقی، سیلز ٹیم لیڈر کے عہدے پر فائز

مردان: جائیداد ڈاٹ کام کی محنتی اور باصلاحیت خاتون سی ایس آر مس حلیمہ کو اُن کی غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں سیلز ٹیم لیڈر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اس موقع پر ادارے کے سی او او عمیر خان اتوزئی نے باقاعدہ طور پر ترقی کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام سی ایس آرز کو ہدایت کی کہ سیلز یا کسی بھی دیگر معاملے میں رہنمائی کے لیے مس حلیمہ سے رجوع کیا جائے۔حلیمہ بی بی نے سال 2021 میں جائیداد ڈاٹ کام کو بطور کسٹمر سروس رپریزنٹیٹو (CSR) جوائن کیا تھا اور مختصر وقت میں اپنی بہترین کارکردگی اور غیر معمولی محنت سے ادارے میں منفرد مقام بنایا۔ وہ واحد سی ایس آر ہیں جنہوں نے متعدد بار بیسٹ آف دی ایئر اور بیسٹ آف دی منتھ کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔تعلیمی لحاظ سے بھی مس حلیمہ نمایاں رہی ہیں۔ انہوں نے 2017 میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سے صحافت میں ڈگری اور میڈل حاصل کیا تھا، جو ان کی صلاحیتوں اور تعلیمی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ترقی کے موقع پر حلیمہ بی بی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہامیں ادارے کے قائمقام سی ای او عاطف خان اتوزئی اور سی او او عمیر خان اتوزئی کی مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ ان شاء اللہ جائیداد ڈاٹ کام کی مزید ترقی کے لیے اپنی محنت اور کاوشیں تیز کرونگی اور ادارے کو کبھی شکایت کا موقع نہیں دوں گی۔یہ ترقی نہ صرف حلیمہ بی بی کے لیے اعزاز ہے بلکہ جائیداد ڈاٹ کام میں کام کرنے والی دیگر خواتین کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے کہ محنت اور لگن کے ذریعے بلند مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔

10/09/2025
06/09/2025
05/09/2025

🌙 On this blessed Friday, may Allah’s mercy surround you and your family. Jumma Mubarak! 🌿

28/08/2025

Your name deserves to shine on the land you own! ✨
Why keep dreaming when Jaaidad.com makes it simple to turn your dream of owning property into reality? 🌿

✅ Easy installment plans
✅ Prime locations
✅ Hassle-free process

Secure your future, build your home, and let your name be written proudly on your own land. 🏡💚

👉 Visit Jaaidad.com or download the app today to book your plot
゚viralシ

27/08/2025

Dream Home, Smart Investment, Bright Future!
Looking for the perfect place to call home or the right property to grow your business? 🏡🏢🌱
With Jaaidad.com, explore Residential, Commercial, and Agricultural properties listed fresh every day. Your search starts here simple, fast, and reliable! 🚀

📲 Download the app today & find your perfect property in just a few taps!

🔗 www.jaaidad.com | Available on Google Play & App Store
゚viralシ

22/08/2025

Why pay extra when you can sell directly?
With Jaaidad.com, skip the middleman, list your property yourself, and connect with buyers instantly.
It’s faster, smarter, and 100% direct
Visit www.jaaidad.com and start now!

16/08/2025

Looking to Sell or Rent Your Property?
Now it’s easier than ever with Jaaidad.com 🏡💚

✅ List your property FREE of cost
✅ Reach thousands of genuine buyers & tenants instantly
✅ Simple, fast & reliable platform

👉 Visit www.jaaidad.com or download the Jaaidad App today on Google Play & App Store.

15/08/2025

May Allah fill your heart with peace, your home with blessings, and your life with mercy. 🤲
Friday is the day of prayers, blessings, and closeness to Allah.
🌿 Jumma Mubarak 🌿

آزادی کا جشن، اپنے پلاٹ کے ساتھ منائیں! 🏡✨نیوز مزدور آباد، تخت بھائی مردان میں 10 مرلہ رہائشی پلاٹس کا شاندار موقع! 🌟💰 م...
14/08/2025

آزادی کا جشن، اپنے پلاٹ کے ساتھ منائیں! 🏡✨
نیوز مزدور آباد، تخت بھائی مردان میں 10 مرلہ رہائشی پلاٹس کا شاندار موقع! 🌟

💰 ماہانہ آسان قسط: صرف 44,444/- روپے
📅 36 ماہ کی آسان قسطوں پر اپنا پلاٹ حاصل کریں
📍 بہترین لوکیشن: تخت بھائی، مردان
⚡ بنیادی سہولیات کے ساتھ خوبصورت رہائشی ماحول

🏠 اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں، اور اس آزادی پر اپنا گھر اپنی زمین کا خواب پورا کریں! 💚

📞 رابطہ کریں:03195732496

Address

Takht-I-Bhai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Mazdoor Abad - Takht Bhai Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Mazdoor Abad - Takht Bhai Mardan:

Share

Category