Adnan khan 1

Adnan khan 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan khan 1, Real Estate, Taunsa.

25/05/2021

adasdw

Adno Chandia
15/08/2020

Adno Chandia

05/07/2020
Adno chandia 🥀
04/07/2020

Adno chandia 🥀

Sada Kashmir hy
04/07/2020

Sada Kashmir hy

04/07/2020

درد ڈیندی جیکر درد تھولے نہ ڈے "
Chandia
کھیڈ میڈی مکاں میکوں رولے نہ ڈے "

04/07/2020

Adno chandia 🥀 ki trf sy

04/07/2020

توبہ کر لیا کرو
زندگی کل کی محتاج نہیں💔

03/07/2020

Adnan chandia 🥀

03/07/2020

کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں

بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں
کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں​

دو قدم چل کے راہِ وفا میں
تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں​

بانٹ لیں سب نے آپس میں‌خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں​

اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں​

قافلہ چل کے منزل پہ پہنچا
ٹھہروٹھہرو! کہ ہم رہ گئے ہیں​

دیکھ کر ان کےمنگتوں کی غیرت
دنگ اہلِ کرم رہ گئے ہیں​

ان کی ستاریاں کچھ نہ پوچھو
عاصیوں کے بھرم رہ گئے ہیں​

اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر
اُن کی زلفوں میں خم رہ گئے ہیں

کائناتِ جفا و وفا میں
ایک تم ایک ہم رہ گئے ہیں​

آج ساقی پلا شیخ کو بھی
ایک یہ محترم رہ گئے ہیں​

یہ گلی کس کی ہے اللہ اللہ
اٹھتے اٹھتے قدم رہ گئے ہیں​

وہ تو آ کر گئے بھی کبھی کے
دل پہ نقش قدم رہ گئے ہیں​

دل hayaان کا تھا ،لے گئے وہ
ہم خدا کی قسم رہ گئے ہیں​

دورِ ماضی کی تصویرِ آخر
اے عدنو ! ایک ہم رہ گئے ہیں

(عدنو چانڈیہ)

03/07/2020

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan khan 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category