16/09/2026
🏠 Property Dealer Meeting at Al-Barkah Services 🤝
الحمدللہ! آج Al-Barkah Services میں معزز پراپرٹی ڈیلرز اور بزنس پارٹنرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
اس ملاقات میں Property Business، باہمی تعاون اور Business Growth کے حوالے سے مفید گفتگو ہوئی۔
ہم اپنے تمام معزز مہمانوں اور بزنس پارٹنرز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️
Al-Barkah Services
✈️ Umrah | 💰 Tax Return | 🏠 Property
📍 Office 3, Basement, Ali Tower, New City Phase 2
📞 0340 077 4148 | 0331 353 6326
Your Trust, Our Priority ✨