Abdul Basit Baloch official's

Abdul Basit Baloch official's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Basit Baloch official's, Real Estate, Saint Petersburg.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ کی زیر نگرانی نوشکی میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی تیاری کے لیے دوسرا سیشن میں داخل ج...
03/05/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ کی زیر نگرانی نوشکی میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی تیاری کے لیے دوسرا سیشن میں داخل جاری ہے۔

‏لوہڑ کاریز لائبریری حملہ کو چوبیس گھنٹوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے, تمام علمی, سماجی حلقوں کی جانب سے مذمت اور وزیر اع...
05/03/2023

‏لوہڑ کاریز لائبریری حملہ کو چوبیس گھنٹوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے, تمام علمی, سماجی حلقوں کی جانب سے مذمت اور وزیر اعلی کے نوٹس لینے اور اس ضمن میں پولیس کو واضع ہدایات کے باوجود ملزمان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئ , جسکا مطلب یہ ہے کہ شر پسند, وزیر اعلی سے زیادہ طاقتور ہیں

سماجی کارکن عبدالباسط بلوچ لووڑ کاریز سریاب پبلک لائبریری پہ حملہ کی پرزور مذمت اور حکومت وقت سے قانونی کاروائی کی اپیل ...
05/03/2023

سماجی کارکن عبدالباسط بلوچ لووڑ کاریز سریاب پبلک لائبریری پہ حملہ کی پرزور مذمت اور حکومت وقت سے قانونی کاروائی کی اپیل کرتے ہیں ۔۔۔

Asan Academy Quetta has organised an awareness session regarding Competitive Exams at 3:30 PM on Saturday 24th December ...
23/12/2022

Asan Academy Quetta has organised an awareness session regarding Competitive Exams at 3:30 PM on Saturday 24th December 2022 . Your participation is requested.
Lecture to the session shall be delivered by Nisar Ahmed Longove , Assistant Commissioner Quetta.
Address Asan Academy, Floor 4 , Jinnah Medical Complex Jinnah Road in front Of Civil Hospital Quetta.
Contact Abdul Basit 03312962822

A Great opportunity for the youth's of Nushki Thank you so much Additional Deputy Commissioner Nushki Mr. Nizam Rahim sa...
21/12/2022

A Great opportunity for the youth's of Nushki Thank you so much Additional Deputy Commissioner Nushki Mr. Nizam Rahim sahib.

New Admissions are open
21/12/2022

New Admissions are open

*نوشکی*راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی بلوچستان کے صدر عبدالباسط بلوچ صاحب کا دورہ نوشکی میں ایک سال سے قیام حجام کے دو...
21/03/2022

*نوشکی*
راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی بلوچستان کے صدر عبدالباسط بلوچ صاحب کا دورہ نوشکی میں ایک سال سے قیام حجام کے دوکان میں لائبریری کو کچھ کتابوں کا عطیہ کرتے ہوئے ایک یادگار تصویر۔ آئیڈیل دوکان اور لائبریری کے لائبریرین نصرت ساسولی کا کہنا تھا کہ میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں یہ میرا مشین تھا لیکن غریبی کی وجہ سے کاروبار کے ساتھ ساتھ کتاب دوستی کو بھی فروغ دئے رہاہوں۔
کتاب دوستی ہی زندگی ہیں
بہترین دوست ، بہترین تحفہ ۔۔۔ کتاب ہے۔
سوچ بدلے گی تو معاشرہ بدلے گا۔
سوچ بدلے گی تو قوم بدلے گی۔

آئیے!!!
کتاب کو عام کریں۔ہر گھر میں لائبریری بنائے۔ انعام میں کپ/ شیلڈ کے بجائے کتاب دے دیں۔

*نوشکی*راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر بلوچستان کے صدر عبدالباسط نے کیڈٹ کالج نوشکی کو کچھ انمول کتابوں کا عطیہ کرتے ہوئے کیڈٹ ...
19/03/2022

*نوشکی*
راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر بلوچستان کے صدر عبدالباسط نے کیڈٹ کالج نوشکی کو کچھ انمول کتابوں کا عطیہ کرتے ہوئے کیڈٹ کالج نوشکی کے پرنسپل کرنل سید عمیر وقار احمد شاہ صاحب کو بھی ایک کتاب خصوصی تحفہ میں پیش کیاگیا اور پرنسپل جناب محترم کرنل سید عمیر وقار احمد شاہ صاحب نے راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر بلوچستان کے صدر کو شیلڈ پیش کیے گئے
کتاب دوستی ہی زندگی ہیں
بہترین دوست ، بہترین تحفہ ۔۔۔ کتاب ہے۔
سوچ بدلے گی تو معاشرہ بدلے گا۔
سوچ بدلے گی تو قوم بدلے گی۔

آئیے!!!
کتاب کو عام کریں۔ہر گھر میں لائبریری بنائے۔ انعام میں کپ/ شیلڈ کے بجائے کتاب دے دیں۔

* کوئٹہ* نیشنل بک ہاوس کے فاونڈر عبدالغفار صاحب کی جانب سے راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر بلوچستان کو کتابوں کے عطیہ کرنے پر ن...
18/03/2022

* کوئٹہ*
نیشنل بک ہاوس کے فاونڈر عبدالغفار صاحب کی جانب سے راھشون ایجوکیشنل ویلفیئر بلوچستان کو کتابوں کے عطیہ کرنے پر نیشنل بک ہاوس کے فاونڈر عبدالغفارصاحب کا بے حد مشکور ہو ممنون ہیں ۔ کیونکہ اس نے کتاب و علم دوستی کو فروغ دینے کے لئے کچھ انمول کتابوں کا عطیہ کیا گیا۔
صدر
عبدالباسط بلوچ
جنرل سیکرٹری
فہد خالد بلوچ
رابطہ نمبر
03333564934
03312962822
03493515855

دولت سے آدمی کو جو عزت ملتی ہے وہ اسکی نہیں اسکی دولت کی عزت ہے۔
17/03/2022

دولت سے آدمی کو جو عزت ملتی ہے وہ اسکی نہیں اسکی دولت کی عزت ہے۔

Book & pen are more powerful than a gun.
01/03/2022

Book & pen are more powerful than a gun.

Address

Saint Petersburg
194356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Basit Baloch official's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category