Hakeem Hussain

Hakeem Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Hussain, Real Estate, مكة, السعودية, Mecca.

19/10/2021
29/09/2021

*💔سفوف مشت زنی ٹائمنگ

نسخہ، قوت باہ، طاقت کا خزانہ
شوگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ

ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ ہو اور منی میں بھی اضافہ یہ نسخہ ایسا نسخہ ہے کہ اس کے استعمال چہرے کا رنگ گلابی ہو جائے گا منی میں گاڑھا پن، عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹائمنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

نسخہ الشفاء :
جائفل 20 گرام،
فلفل سیاہ 20 گرام،
قرنفل 20 گرام،
مصطگی رومی 20 گرام،
تخم ریحان 20 گرام،
گُل بیول 20 گرام،
جلوتری 20 گرام،
عاقر قرحا 20 گرام،
ریگ ماہی بغیر نمک والی 20 گرام، اجوائن خراسانی 20 گرام،
زعفران 20 گرام،
سمندر سوکھ 20 گرام،
تخم اٹنگن 20 گرام،
چرونجی 20 گرام،
تخم مولی 20 گرام،
تخم پیاز20 گرام،
دار چینی 20 گرام،
شقاقل مصری 20 گرام،
خشخاش سفید 20 گرام

*ترکیب تیاری*
*تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں۔*

*❣️مقدار خوراک*
*ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔*

❣️ *فوائد*
*خاص کر شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹائمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم، جریان، سرعت انزال، ذکاوت حس ختم، مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہوجائے گی۔*

Address

مكة, السعودية
Mecca
24231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category