Mujib. ur. Rehman 1

Mujib. ur. Rehman 1 entertainment

بہت بہت مبارک ہو حیدرآباد کنگمین کو پی ایس ایل دو ہزار چھبیس کا پہلا میچ جیت گیا ہے اس سے پہلے چار میچوں میں شکست ہوہ ہے...
11/04/2026

بہت بہت مبارک ہو حیدرآباد کنگمین کو پی ایس ایل دو ہزار چھبیس کا پہلا میچ جیت گیا ہے اس سے پہلے چار میچوں میں شکست ہوہ ہے حیدرآباد کنگمین کو

لاہور قلندرز کے ہر میں سب سے بڑا ہاتھ گٹیا بولر حارث کا ہے جس نے تین۔ تین اوورز میں پورا ادھا رنز دیا ہے یعنی پنتالیس رن...
29/03/2026

لاہور قلندرز کے ہر میں سب سے بڑا ہاتھ گٹیا بولر حارث کا ہے جس نے تین۔ تین اوورز میں پورا ادھا رنز دیا ہے یعنی پنتالیس رنز دیا ہے اور اپنی ٹیم کو لے ڈوبیا ہے
اس حارث نے پاکستان ٹیم کو کتنی بار ڈوبیا ہے اور اج لاہور قلندرز بھی گیا

مزید نیو اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو لائک اور فالو کر🌹🌹🌹

ماشاءاللہ ماشاءاللہ نسیم شاہ اور کنگ محمد امیر کی شاندار ایک سو ایک رنز کی بدولت پشاور زلمی نے میچ باسانی جیت لیا ہے دون...
28/03/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ نسیم شاہ اور کنگ محمد امیر کی شاندار ایک سو ایک رنز کی بدولت پشاور زلمی نے میچ باسانی جیت لیا ہے دونوں کی شاندار بولنگ شپ سے پشاور زلمی کو بہت فائدہ ہوا ہے
ھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھ
مزید نیو اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو لائک اور فالو کر🌹🌹🌹

Mashallah Mashallah Thanks to the brilliant hundred and one runs of Naseem Shah and King Muhammad Amir, Peshawar Zalmi has won the match decisively. Peshawar Zalmi has benefited a lot from the brilliant bowling of both of them.
Hhhh

اج کے میچ میں کنگ بابر اعظم اپ کے بیٹری کے مطابق کتنا رنز کرے گا انشاءالله میرا %75 اور اپ کا جواب لازمی دینا مزید نیو ا...
28/03/2026

اج کے میچ میں کنگ بابر اعظم اپ کے بیٹری کے مطابق کتنا رنز کرے گا انشاءالله میرا %75 اور اپ کا جواب لازمی دینا

مزید نیو اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو لائک اور فالو کر🌹🌹🌹🌹

Congratulations to india and India fansMore new updates like and follow me🌹🌹🌹
08/03/2026

Congratulations to india and India fans

More new updates like and follow me🌹🌹🌹

ماشاء اللّه نیوزی لینڈ کی دولی جاری ہے ھھھھھھھھھھھ ہمارے پڑوسیوں تو نیوزی لینڈ کے بولرز کو ایسا مار رہا ہے کوئی پرانی دش...
08/03/2026

ماشاء اللّه نیوزی لینڈ کی دولی جاری ہے
ھھھھھھھھھھھ ہمارے پڑوسیوں تو نیوزی لینڈ کے بولرز کو ایسا مار رہا ہے کوئی پرانی دشمنی نکل رہا ہے نیوزی لینڈ کے ٹیم بچارے پریشان ہے کہ انڈیا کے کھلاڑی کو کیس اوٹ کر پر اوٹ نہیں ہو رہا ھھھھھھھھھھ

Mashallah, New Zealand's doli continues hahhahhahh
Our neighbors are beating New Zealand's bowlers like this, some old enmity is coming out, the New Zealand team is worried that the Indian player is not getting out despite being bowled out
Hahahahaha
More new updates like and follow me🌹🌹🌹🌹

اک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ جاری ہے جو کے نیوزی لینڈ اور افریقہ کے درمیان کھیلا جاہ رہا ہے افریقہ پہلے بی...
04/03/2026

اک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ جاری ہے جو کے نیوزی لینڈ اور افریقہ کے درمیان کھیلا جاہ رہا ہے افریقہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ستر رنز کا ٹارگٹ دیا ہے نیوزی لینڈ پانچ اوورز میں باسٹھ رنز بناے ہےاور کوئی بھی کھلاڑی اوٹ نہیں ہے اب تک نیوزی لینڈ کا جیتنے کی چانسس زیادہ ہے باقی کرکٹ ہے کسی ٹم کچھ بھی ہوسکتا ہے کل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جو کے ہمارے پڑوسیوں اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

مزید نیو اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو لائک اور فالو کر🌹🌹🌹

The first semi-final match of the T20 World Cup is underway, which is being played between New Zealand and Africa. Batting first, Africa has set a target of 170 runs. New Zealand has scored 62 runs in five overs and no player is out. So far, New Zealand has more chances of winning. The rest is cricket. Anything can happen at any time. Tomorrow, the second semi-final of the T20 World Cup will be played between our neighbors and England.

Like and follow my page for more new updates. 🌹🌹🌹

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے اس پہلے یہ ریکارڈ کوہلی ...
28/02/2026

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے اس پہلے یہ ریکارڈ کوہلی کے پاس تھا کوہلی نے 319 رنز بنایا تھا 2014 ورلڈ کپ میں یہ ریکارڈ بنا دیا تھا یعنی صاحبزادہ فرحان نے کوہلی کا بارہ سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے صاحبزادہ فرحان 2026 ورلڈ کپ میں 383 رنز بنانے میں کامیاب رہا اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا۔
مزید نیو اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو لائک اور فالو کر🌹🌹🌹
Sahibzada Farhan has set the record for scoring the most runs in the history of the T20 World Cup. Earlier, this record was held by Kohli. Kohli had scored 319 runs in the 2014 World Cup. This means that Sahibzada Farhan has broken Kohli's twelve-year-old record. Sahibzada Farhan was successful in scoring 383 runs in the 2026 World Cup and set the record in his name.
Like and follow my page for more new updates🌹🌹🌹

28/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر اٹھ کا بڑا مقابلہ کل پاکستان اور سیری لنکا کے درمیان ہے سیری لنکا پہلے سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوا ہے اب پاکستان کل کے میچ کا کچھ اسطرح جیتنے کا کے بعد سیمی فائنل کے کوالیفائی کر گا اگر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تو سیری لنکا کو 65 رنز سے شکست دے نے کے بعد سیمی فائنل کھیلے گا اور اگر سیری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی تو پاکستان کو 13 اوورز میں میچ جیتنا ہوگا ٹارگٹ کی کوئی حد نہیں ہے جیتنا بھی ٹارگٹ ہوگا تیرہ اوورز میچ پاکستان کو میچ جیتنا ہوگا تو پر پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیل گا ورنہ گیا بھنس پانی ھھھھھھھھھھ

The big match of the T20 World Cup Super Eight is tomorrow between Pakistan and Sri Lanka. Sri Lanka has already been eliminated from the T20 World Cup. Now Pakistan will qualify for the semi-finals after winning tomorrow's match. If Pakistan bats first, they will play the semi-finals after defeating Sri Lanka by 65 runs. And if Sri Lanka bats first, Pakistan will have to win the match in 13 overs. There is no limit to the target. Winning will also be the target. The match will be thirteen overs. Pakistan will have to win the match, but Pakistan will play the T20 World Cup semi-finals, otherwise it will be a waste of money. Hahaha

ICC T20 WORLD CUP FIRSTS CENTERS RECORDS Number one chris Gayle fourty seven balls T20 world Cup 2016Number two chris Ga...
26/02/2026

ICC T20 WORLD CUP FIRSTS CENTERS RECORDS

Number one chris Gayle fourty seven balls T20 world Cup 2016

Number two chris Gayle and Harry Brook fifty balls chris Gayle t20 world cup 2007 and Harry Brook t20 world cup 2026

Number three Brendon mccullum fifty one balls T20 world cup 2012

Number four Rilee Roussouw fifty two balls T20 world cup 2022

More new updates like and follow me🌹🌹🌹

آئی سی سی T20 ورلڈ کپ کے پہلے مراکز کے ریکارڈز

نمبر ایک کرس گیل نے سینتالیس گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016

نمبر دو کرس گیل اور ہیری بروک پچاس گیندوں پر کرس گیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007 اور ہیری بروک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026

نمبر تین برینڈن میکولم اکیاون گیندوں پر T20 ورلڈ کپ 2012

نمبر چار ریلی روسو باون گیندوں پر T20 ورلڈ کپ 2022

مزید نئی اپڈیٹس لائک اور فالو کریں 🌹🌹🌹

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujib. ur. Rehman 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category