Taurus Associates

Taurus Associates Premium plots & properties. Smart investments. Trusted deals.

06/22/2026

سیکٹرایف۔14 اور ایف۔15 کو اسلام آباد کا جدید ترین گرین سٹی بنانے کے عملی اقدامات شروع۔

06/20/2026

اسلام آباد ائیرپورٹ کی توسیع اور دفاعی مقاصد کیلئے زمین حاصل کی جاۓ گی.
حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ملحقہ اراضی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایئرپورٹ کے اطراف واقع 12 موضع جات کی مکمل زمین ایکوائر (حاصل) کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس وسیع و عریض رقبے کو ملک کے دفاعی مقاصد اور اسلام آباد ائیرپورٹ کی مستقبل کی توسیعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
62 ہزار کنال اراضی حاصل کی جائے گی
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت ائیرپورٹ سے متصل مجموعی طور پر 62 ہزار (162,00) کنال اراضی ایکوائر ۔ اس فیصلے کے بعد مذکورہ علاقوں میں زمینوں کی خرید و فروخت اور نئی تعمیرات پر فوری پابندی عائد کر دی جائے گی اور اراضی ایکوزیشن ایکٹ کے تحت مالکان کو زمینوں کا معاوضہ ادا کرنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق جن 12 مخصوص موضع جات کی اراضی کو حاصل کیا جا رہا ہے، ان میں درج ذیل موضعات شامل ہیں:
* #بجنیال
* #بنگو
* #کنیال
* #چکفتوں
* #کونجڑی
#دولتپور
* #گنڈا
* #کاکچوہدری
* #جنگل
* #لدھیال
* #مہلو
* #میاں #ریشدہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر فضائی ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مستقبل کی دفاعی و تزویراتی ضروریات کے پیشِ نظر اس اراضی کا حصول ناگزیر تھا۔ اس توسیعی منصوبے سے جہاں ائیرپورٹ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، وہاں دفاعی لائنز کو بھی مزید مضبوط اور محفوظ بنایا جا سکے گا۔ متعلقہ محکموں کو اراضی کی پیمائش اور سروے کا کام فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Congratulations for real estate business
06/20/2026

Congratulations for real estate business

الحمدللہ! 🌟ہر بڑا سفر ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتا ہے۔اب 300,000 ویوز کا ہدف۔آپ کی محبت اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔ ❤️
06/20/2026

الحمدللہ! 🌟
ہر بڑا سفر ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتا ہے۔اب 300,000 ویوز کا ہدف۔
آپ کی محبت اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔ ❤️

05/15/2026
04/19/2026

Margalla Orchard 32x70 plot available for sale 700 series pair plot Main doubal Road block E
Call 0331-4008786

Experience the future of modern living at DHA Margalla Orchard, Park Road Islamabad — a premium housing project develope...
03/27/2026

Experience the future of modern living at DHA Margalla Orchard, Park Road Islamabad — a premium housing project developed by DHA Islamabad, FGEHA, and SCBAP. This well-planned community offers excellent opportunities for both residential living and smart real estate investment.
With its prime location on Park Road, beautiful surroundings, and high development standards, DHA Margalla Orchard is quickly becoming one of the most attractive property destinations in Islamabad.
Whether you are looking to buy, sell, or invest in residential or commercial plots, now is the perfect time to secure your property in this promising project.
For Sale & Purchase Contact:
Shiraz Khan
+92 331 400 8786

Address

Washington D.C., DC
20005

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taurus Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share