Azan Villas & Rayyan Developers Shahbaz Munir

  • Home
  • Azan Villas & Rayyan Developers Shahbaz Munir
Call Directions Website Contact the business

Azan Villas & Rayyan Developers  Shahbaz Munir 🌿 Landscaping & Plot Development – Azan Villas

At Azan Villas, every plot is designed with beauty, balance, and comfort in mind.

Azan Villas & Rayyan Developers Shahbaz Munir
3, 5, 7 aur 10 Marla ke modern residential plots, sirf 3 saal ki aasan iqsaat par.
📍 Prime Location: Main Narrwala Road ,JAWAD CLUB CHOWK
💸 Flexible Payment Plan
🏞️ Beautiful Landscaping&Secure Environment Our landscaping team—supervised by Malik Shahbaz Munir (CEO Rayyan Developers)—focuses on creating a green, peaceful, and organized environment for all residents

                             **— Azan Villas | A Project by Rayyan Developers**— with Shahbaz Munir
13/08/2026



**— Azan Villas | A Project by Rayyan Developers**
— with Shahbaz Munir

                               **— Azan Villas | A Project by Rayyan Developers**— with Shahbaz Munir
12/08/2026



**— Azan Villas | A Project by Rayyan Developers**
— with Shahbaz Munir

**"اللہ پر یقین رکھیں، وہ وہاں سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ 🤍✨"****— Azan Villas | A Project by Rayy...
08/08/2026

**"اللہ پر یقین رکھیں، وہ وہاں سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ 🤍✨"**

**— Azan Villas | A Project by Rayyan Developers**

🇵🇰 **دعوتِ عام – جشنِ آزادی 14 اگست 🇵🇰**السلام علیکم!آپ اور آپ کی فیملی کو کی جانب سے جشنِ آزادی کی پرمسرت تقریب میں شرک...
07/08/2026

🇵🇰 **دعوتِ عام – جشنِ آزادی 14 اگست 🇵🇰**

السلام علیکم!

آپ اور آپ کی فیملی کو کی جانب سے جشنِ آزادی کی پرمسرت تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

📅 **تاریخ:** 14 اگست
🕓 **وقت:** شام 4:00 بجے تا رات 10:00 بجے

✨ تقریب میں شامل ہوں:

* 🇵🇰 جشنِ آزادی کی رنگا رنگ سرگرمیاں
* 🍔 فوڈ اسٹالز
* 🎈 بچوں کے لیے تفریح
* 📸 سیلفی پوائنٹ
* 🎉 فیملی انٹرٹینمنٹ

📢 **خوشخبری!**
اگر آپ اپنی کسی بھی چیز کا **اسٹال لگانا چاہتے ہیں تو اسٹال بالکل مفت فراہم کیے جائیں گے۔** کوئی اسٹال چارجز نہیں ہیں، مگر محدود جگہ کی وجہ سے پہلے رابطہ کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

📍 **مقام:** Main Narwala Road, Near Jawad Club, Faisalabad
📲 **WhatsApp:** 0321-8660009

آئیں! اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ جشنِ آزادی کی خوشیوں میں شریک ہوں اور اس یادگار تقریب کا حصہ بنیں۔
**Team Azan Villas**

Jummah Mubarak!
31/07/2026

Jummah Mubarak!

ہر کامیاب انسان کے پیچھے اُس کی محنت، صبر اور سچائی ہوتی ہے۔ہمارے معزز سر شہباز منیر کی حوصلہ افزا کامیابیوں کا سفر اخبا...
29/07/2026

ہر کامیاب انسان کے پیچھے اُس کی محنت، صبر اور سچائی ہوتی ہے۔

ہمارے معزز سر شہباز منیر کی حوصلہ افزا کامیابیوں کا سفر اخبار میں دیکھ کر دل سے فخر محسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں، عزت اور برکتوں سے نوازتا رہے۔ آمین۔ 🤲✨

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو سر! 🌹

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے معزز CEO ملک شہباز من...
28/07/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے معزز CEO ملک شہباز منیر صاحب کے چچا جان اور ملک منیر صاحب کے بھائی، ملک نذیر صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

28/07/2026

Address

Main Narrwala Road, Near Jawad Club Chowk, Faisalabad

38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Villas & Rayyan Developers Shahbaz Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azan Villas & Rayyan Developers Shahbaz Munir:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed realtor/realty service?

Share