Macy's-Online

Macy's-Online Macy's-Online

میرا چھوڑا ھوا ماسک لگانا چاھتے ہیں پاگل   ان کی سادگی دیکھو وہ کیا چاہتے ہیں🙃😛عقلوں پیدل
06/16/2021

میرا چھوڑا ھوا ماسک لگانا چاھتے ہیں پاگل
ان کی سادگی دیکھو وہ کیا چاہتے ہیں
🙃😛عقلوں پیدل

05/28/2021

میں ایک تجسُس کے سِوا کُچھ بھی نہیں....!!😌

آپ پَرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے..!!😌

05/16/2021

مُــــجھ مــیں پیوستــــ ہـو تُــم یـــــوں کہ زمانـــــــے والـــــــے
مـــیری مٹـــــی ســــے مَیـــرے بعد نکالیــــں گـــے تمہیــــــں❤️

05/16/2021
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو..!! تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم..!!
05/14/2021

زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو..!!
تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم..!!

05/14/2021

کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو میں کبھی معاف نہیں کروں گی چاہے آہ لگے یا بد دعا

05/14/2021

گھٹنوں پر بیٹھ کر کرتے ہیں
عبادت دعا قبول ہوتے ہی پیر بدل دیتے ہیں اور جسم سے کھیل کر
محبت کے نام پر ہیر بدل دیتے ہیں

05/01/2021

یاد آئیں گی غفلیتں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہو گا۔

05/01/2021

یہ جو مسکان کھو گئی مجھ سے

ضبط کی آخری ____ نشانی تھی

05/01/2021

میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی.... 🖤

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Macy's-Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share

Category